درس قرآن نمبر 0076
سورہ بقرہ آیت نمبر 108
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
سورہ بقرہ آیت نمبر 108
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر / 1272
مساجد میں فقراء و مساکین کے لیے تعاون کی اپیل کرنا یا ان کی مانگنے کی اجازت دینے کا کیا حکم ہے؟
مساجد میں مسکین و سائل کو تعاون کی اپیل کرنا یا ان کو مانگنے کی اجازت دینا جائز ہے جبکہ مانگنے میں کوئی غیر شرعی کام نہ ہو مثلا خواتین کی بے پردگی وغیرہ نیزاس کے مانگنے سے صفوں میں خلل یا نمازیوں کو تکلیف نہ ہو اگر مانگنے کی وجہ سے مسجد میں شور و غل اور نمازیوں کو تکلیف ہو تو مسجد میں مانگنا مکروہ ہے۔
امام نووی فرماتے ہیں:ولا بأس بان يعطي السائل في المسجد شيئا لحديث عبد الرحمن ابن ابي بكر.
(المجموع/۱)
علامہ ابن العماد فرماتے ہیں: وينبغى أن يمنع السائل من رفع الصوت بالسوال في المسجد ومشيه بين الصفوف وأمام المصلين فان ذلك حرام.
(تسهيل المقاصد لزوار المساجد/٢٧٥)
اسنى المطالب:٣٨٢/١
حواشي الشرواني علي تحفة المحتاج.٤٢٧/٢
فتح العلام:٢٦٥/١
سورہ بقرہ آیت نمبر 106 – 107
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سورہ بقرہ آیت نمبر 104 – 105
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
سورہ بقرہ آیت نمبر 102 – 103
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
سورہ بقرہ آیت نمبر 102
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
فضيلة الشيخ أحمد بن علي الحذيفي
فضيلة الشيخ صالح بن عبدالله بن حميد
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی