فقہ شافعی سوال نمبر – 0496
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0496
اگر خشک گوبر پر یا گوبر والی زمین پر کسی کا پاوں پڑ جائے یا خشک نجاست اس کے پاوں کو چپک جائے یا نہ چپکے ان دونوں صورتوں میں پاوں کا کیا حکم ہوگا؟
جواب:۔ اگر خشک گوبر پر یا گوبر والی زمین پر کسی کا پاوں گر جائے اور خشک نجاست اس کے پاوں کو چپک جائے جبکہ پاوں بھی خشک ہو تو صرف صاف کرنا کافی ہوگا، اور اگر نجاست پاوں کو نہ چپکے تو کوئی حرج نہیں پاوں پاک ہی رہے گا.جیساکہ ہاتھی دانت سے( جوکہ نجس ہے ) بنی کنگی سے بنائے جائے تو اگر وہ خشک ہے تو بال ناپاک نہیں ہونگے.
وَلَوْ اتَّخَذَ مُشْطًا مِنْ عَظْمِ الْفِيلِ فَاسْتَعْمَلَهُ فِي رَأْسِهِ أَوْ لِحْيَتِهِ فَإِنْ كَانَتْ رُطُوبَةً مِنْ أَحَدِ الْجَانِبَيْنِ تَنَجَّسَ شَعْرُهُ وَإِلَّا فَلَا (المجموع: 303/1) وذکر العلامة الباجوري: أنه يعفی عنہ (ای ذرق الطیور) بقیود ثلاثة: الاول: ان یشق الاحتراز عنہ۔۔۔ الثانی :ان لا یعتمد الوقوف علیہ۔۔۔ الثالث : عدم رطوبةمن الجانبین (فتح العلام :359/1)
Fiqhe Shafi Question:No/0496
If anyone steps on the dry cowdung or on the floor of cowdung and the dried cowdung stick to his legs or does not stick to the legs, then what are the rulings of legs with regard to these two situations?
Ans; If anyone steps on
the dry cowdung or the floor of cowdung and if it sticks to the legs which is also dry then just cleaning it will be sufficient and if it doesn’t stick to the legs then it doesnt matter and the leg is considered to be clean just like the comb made of ivory of an elephant, if it is dry then the hairs will not be considered as unclean…