فقہ حنفی سوال نمبر – 0148
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0148
فضا اڑنے والے پرندوں کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک؟
جواب:۔ ایسے تمام پرندے جو فضا میں اُڑتے ہیں اور فضا ہی میں بیٹ کرتے ہیں ان سے بچنا مشکل ہے اگر وہ بدن پر پڑ جائے تو ناپاک نہ ہوگا ۔ (رد المختار ۲۱۳/۱)
Fiqhe Hanafi Question No/0148
Is the excreta of aerial birds pure?
Ans; The birds that fly in open air and excretes in the air and it is difficult to protect oneself from their excreta, so If their excreta falls on ones body then he will not be impure…