فقہ حنفی سوال نمبر – 0159
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0159
ٹیلی فون پر خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ ٹیلی فون میں بات کرنے والا جانا پہنچانا ہے اور اس پر پوری طرح اعتماد بھی ہے اور اس میں دھوکا بازی اور فریب میں مبتلا ء ہونے کا کسی طرح اندیشہ بھی نہیں ہے تو ٹیلی فون کے ذریعہ سے بھی خرید و فروخت کا معاملہ طے کرنا جائز ہے۔. (اسلامی فقہ ۳۰۱/۲)
Fiqhe Hanafi Question No/0159
How about performing trade by telephone?
Ans; Telephone is a gadget used for communication and it is trustworthy and there is no fear of deception or dishonesty in this so having trade through telephone is permissible..