فقہ شافعی سوال نمبر – 0535
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0535
اگر کسی پاک جانور (بکری، گائے ) نے کتیہ کا دودھ پیا ہے تو اس جانور کا کیا حکم ہوگا؟
جواب:۔ اگر کسی پاک جانور نے کتیہ کا دودھ پیا ہے تو اس جانور کا حکم جلالہ کے حکم میں ہوگا. اور جلالہ اس جانور کو کہتے ہیں جو گندگی اور نجاست کھاتا ہو اور نجاست کھانے والے جانور کو کھانا کراہت کے ساتھ جائز ہے۔
(فَرْعٌ) السَّخْلَةُ الْمُرَبَّاةُ بِلَبَنِ الْكَلْبَةِ لَهَا حُكْمُ الْجَلَّالَةِ الْمُعْتَبَرَةِ فَفِيهَا وَجْهَانِ (أَصَحُّهُمَا) يَحِلُّ أَكْلُهَا۔. (المجموع ٢٧/٩) فَرْعٌ يُكْرَهُ أَكْلُ لَحْمِ الْجَلَّالَةِ كَرَاهَةَ تَنْزِيهٍ عَلَى الْأَصَحِّ الَّذِي ذَكَرَهُ أَكْثَرُهُمْ۔ روضةالطالبين ٥٤٥/٢
Fiqhe Shafi Question No/0535
If a halal animal (cow, goat) sucks milk of a female dog then what is the ruling with regard to this animal?
Ans; If a halal animal sucks milk of a female dog then the ruling of this animal will be considered among the rulings of Jalala and Jalala means the animal who eats impurity and najasah and consuming the animal that eats najasah is permissible but disliked..