فقہ شافعی سوال نمبر – 0629
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0629
اگر کسی شخص کا متعینہ تاریخ پر سفر حج طے ہوا لیکن اس تاریخ کو آفت سماوی کی وجہ سے سفر کینسل ہوجائے اور سفر کرنے میں جانی ومالی نقصان کا اندیشہ ہو تو ایسی صورت میں سفر حج کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ اگر کسی کا متعینہ تاریخ پر سفر حج طے ہو لیکن اس دن آفت سماوی کی وجہ سے اس کا سفر کینسل ہوجائے اور سفر کرنے میں جانی ومالی نقصان کا اندیشہ ہو تو ایسی صورت میں اس پر سفر حج واجب نہیں ہے کیونکہ سفر حج کے لئے راستے کا پُرامن ہونا بھی ضروری ہے۔
الثالث. امن الطريق امنا لائقا بالسفر من سبع وعدو وسواء في البر والبحر والجو۔ (الفقه الشافعي الميسر1/379) الخامس. الإستطاعة الأمنية. أمن الطريق ولو ظنا علي نفسه وماله في كل مكان بحسب ما يليق به والمراد هو الأمن العام فلو خاف علي نفسه أو زوجه أوماله سبعا أو عدوا أو رصديا ولا طريق له سواه لم يجب الحج عليه لحصول الضرر. (موسوعة الفقه الإسلامي3 /98) الامر الثالث: الطريق. فيشترط أمن فيه ولو ظنا لائق بالسفر وإن لم يلق بالحضر علي النفس والبضع والمال ولو يسيرا. فلو خاف علي شيئ منها لم يلزمه نسك لتضره۔ (أسني المطالب2/ 292)