فقہ شافعی سوال نمبر – 0510
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0510
شادی کے موقع پر دولھا اور دلھن کو مبارك بادی دینا کیسا ہے؟
شادی کے موقع پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دلھا کو خیر و برکت کی دعائیں دینے کا معمول تھا اگر کوئی مرد دلھا کو یا عورت دلھن کو یا محرم ایک دوسرے کو خیر و برکت کی دعاؤں کے ساتھ مبارکبادی کے جملے شامل کرلے تو جائز ہے۔
*قال صاحب المنهجي: ﻋﻦ ﺃﻧﺲ ﺑﻦ ﻣﺎﻟﻚ ﺭﺿﻲ اﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ ﺃﺛﺮ ﺻﻔﻮﺓ، ﻓﻘﺎﻝ: ﻣﺎ ﻫﺬا ؟ ﻗﺎﻝ: ﺗﺰﻭﺟﺖ اﻣﺮﺃﺓ ﻋﻠﻰ ﻭﺯﻥ ﻧﻮاﺓ ﻣﻦ ﺫﻫﺐ ﻗﺎﻝ ﺑﺎﺭﻙ اﻟﻠﻪ ﻟﻚ، ﺃﻭﻟﻢ ﻭﻟﻮ ﺑﺸﺎﺓ ” ..ﻟﻘﺪ ﺩﻋﺎ ﻟﻪ ﺑﺎﻟﺒﺮﻛﺔ ﻛﺜﺮﺓ اﻟﺨﻴﺮ ﻭاﻟﺒﺮﻛﺔ ﻛﺜﺮﺓ اﻟﺨﻴﺮ. * (تحفة الأحوذي/٤/١٨٠) (جامع الترمذي/ ١٠٩١) (فتح الباري: ٤٩٦٥./٩/٢٢٢)