فقہ شافعی سوال نمبر – 0990
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0990
نو مولود بچے کا نام رکھنے کا حق کس کو ہے؟
بچہ پیدا ہونے کے بعد نام رکھنے کا حق اس کے باپ اور اس کے دادا کو ہی حاصل ہے اگرچہ کہ باپ یا دادا تنگدستی کی وجہ سے اس کا خرچہ برادشت نہ کررہا ہو تب بھی باپ یا دادا کو ہی یہ حق حاصل ہے۔
وينبغي أن التسمية حق من له عليه الولاية من الأب وإن لم تجب عليه نفقته لفقره ثم الجد (إعانة الطالبين على حل ألفاظ فتح المعين:٢/٣٨٢)
ويَنْبَغِي أنَّ التَّسْمِيَةَ حَقُّ مَن لَهُ عَلَيْهِ الوِلايَةُ مِن الأبِ وإنْ لَمْ تَجِبْ عَلَيْهِ نَفَقَتُهُ لِفَقْرِهِ ثُمَّ الجَدُّ (تحفة المحتاج في شرح المنهاج مع حواشي الشرواني والعبادي ٩/٣٧٢)