فقہ شافعی سوال نمبر – 0991
فقہ شافعی سوال نمبر / 0991
اجنبی شخص کا تھوڑا سا خون اگر کسی دوسرے شخص کو لگ جائے اور وہ شخص دو قلے سے کم پانی میں خون لگا ہوا ہاتھ ڈال دے تو کیا وہ پانی بھی ناپاک ہوجائے گا؟
اگر کسی اجنبی شخص کا تھوڑا سا خون ہاتھ یا کپڑے وغیرہ پر لگ جائے جسے عرف عام تھوڑا سمجھا جاتا ہو تو وہ معاف ہے۔ لیکن اگر وہی تھوڑا خون لگا ہوا ہاتھ دو قلے سے کم پانی میں ڈال دے تو وہ پانی ناپاک ہوجائے گا۔
ينجس الماء ولا ينجس الثوب؛ لأن الثوب أخف حكمًا في النجاسة، بدليل أنه يعفى عن قليل الدم والقيح فيه، بخلاف الماء۔ (البيان في مذهب الإمام الشافعي:۱/٣٢)
يعفى عنه في الثوب دون الماء؛ [لأن] الثوب أحسن حالاً من الماء؛ فإنه يعفى عن دم البراغيث ونحوه فيه، ولا كذلك الماء۔ (كفاية النبيه في شرح التنبيه :۲/٥٢٩)
والأظهر العفو عن قليل دم الأجنبي والله أعلم والقيح والصديد كالدم۔ (منهاج الطالبين وعمدة المفتين في الفقه/٣٢)