فقہ شافعی سوال نمبر – 1067
فقہ شافعی سوال نمبر / 1067
ناپاک تر چیز مثلا پیشاب اگر جسم کے کسی عضو یا کپڑے پر لگ تو ناپاک چیز کے لگنے سے وہ چیز بھی فورا ناپاکی ہوگی یا ناپاکی کی علامات کا پایا جانا ضروری ہے؟
جب کسی جگہ تر ناپاکی لگی ہو، مثلا پیشاب اب اس جگہ کوئی دوسری چیز عضو یا کپڑا وغیرہ لگ جائے تو اس چیز کے لگتے ہی یا چھوتے ہی وہ چیز یا عضو بھی ناپاک ہوجائے گا
ويَتَنَجَّسُ ما أصابَها أي اليد مَعَ الرُّطُوبَةِ إنْ عَلِمَ مُلاقاتَهُ لِعَيْنِ مَحَلِّ النَّجاسَةِ (حاشية الجمل :١٠٠/١)
*نهاية المحتاج (١٥٠/١
*حاشية البجيرمي على الخطيب:١٨٧/١
*تحفة المحتاج مع حاشية الشروانى والعبادي :١٧٤/١