فقہ شافعی سوال نمبر – 1150
فقہ شافعی سوال نمبر / 1150
مسجد، مدرسہ، یا کسی ادارے کے لیے وقف کی ہوئی چیز کو واپس لینے کا کیا مسئلہ ہے؟
اگر کوئی شخص کسی چیز کو مسجد کے لیے وقف کردیا ہو تو اس وقف شدہ چیز کو بغیر ضرورت شرعیہ کے واپس لینا یا بیچنا، خریدنا یا ہبہ کرنا جائز نہیں۔
قال الامام الماوردي رحمة الله عليه : فَإذا وقَفَ شَيْئًا زالَ مِلْكُهُ عَنْهُ بِنَفْسِ الوَقْفِ ولَزِمَ الوَقْفُ، فَلا يَجُوزُ لَهُ الرُّجُوعُ فِيهِ بَعْدَ ذَلِكَ ولا التَّصَرُّفُ فِيهِ بِبَيْعٍ ولا هِبَةٍ (الحاوى الكبير:٧\٥١١)
*بحر المذهب ٧\٢٠٨ *مغنى المحتاج ٣\٥٦٩