فقہ شافعی سوال نمبر – 1185
فقہ شافعی سوال نمبر / 1185
کیا نماز پڑھتے ہوئے شخص کا قبلہ رخ ڈھیک کیا جا سکتا ہے؟
*کسی کی نماز پڑھتے ہوئے قبلے کی جہت اگر قبلے سے الگ ہو تو نماز سے باہر شخص اس شخص کا نماز کی حالت میں قبلے کی طرف رخ کر سکتا ہے.
لو اخبره غيره بان القبلة في هذه الجهة جاز له العدول الى غيرها.*. نهاية المحتاج ٤٤٣١/١