فقہ شافعی سوال نمبر – 1189
فقہ شافعی سوال نمبر / 1189
گونگا شخص سلام کا جواب کس طرح سے دے گا؟
گونگے شخص کے لیے سلام کا جواب ہاتھ کے اشارے سے دینا مستحب ہے
والسلام بالِإشارة من غير نطق مكروه في حق الناطق، مستحب في حق الأخرس، فإن كان الذي يسلم عليه بعيدًا جمع بين اللفظ والِإشارة.. (فتاوى النووي:١٣٢)