فقہ شافعی سوال نمبر – 1288
فقہ شافعی سوال نمبر / 1288
میت کی نماز جس طرح فرض کفایہ ہے اسی طرح میت کو کندھا دینا اور تدفین کے عمل میں شریک ہونا بھی فرض کفایہ ہے
أمام نووی فرماتے ہیں: قال الشافعي والاصحاب: حمل الجنازة فرض كفاية، ولا خلاف فيه“.
المجموع: ٦ / ٢٦٩
الموسوعة الفقهية الكويتية: ١٦ / ١١
المهذب: ١ / ٢٥١
نهاية المطلب في دراية المذهب: ٣ / ٤٢