فقہ شافعی سوال نمبر – 1291
فقہ شافعی سوال نمبر / 1291
کیا بہو اپنے سسر کے ساتھ سفر پر اکیلی جاسکتی ہے؟
عورت کے لیے اس کا سسر محرم ہے، لھذا بہو کے لیے اپنے سسر کے ساتھ اگر فتنہ کے اندیشہ نہ ہو تو اکیلی ضرورتا سفر کرسکتی ہے۔
امام بجیرمی فرماتے رح ہیں: تَحْرُمُ (زَوْجَةُ الِابْنِ) وَهُوَ مَنْ وَلَدْته بِوَاسِطَةٍ أَوْ غَيْرِهَا وَإِنْ لَمْ يَدْخُلْ وَلَدُك بِهَا، لِإِطْلَاقِ قَوْله تَعَالَى: ﴿وَحَلائِلُ أَبْنَائِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلابِكُمْ﴾
حاشية البجيرمي: ٤٢٤/٣
رؤضة الطالبين:١١١/٧
نهاية المطلب:٢٢٣/١٢
شرح مشكل الوسيط: ٥٩٧/٣
الوسيط في المذهب: ١٠٦/٥