فقہ شافعی سوال نمبر – 1311
فقہ شافعیءسوال نمبر/ 1311
کھانے پینے کی چیز میں پھونک مارنے کا کیا حکم ہے؟
برتن میں یا کھانے میں سانس لینا یا پھونک مارنا مکروہ ہے۔ بہتر طریقہ یہ ہے کہ برتن کو منہ سے ہٹا کر سانس لیں۔ اگر کھانا زیادہ گرم ہو تو ٹھنڈا ہونے تک انتظار کریں اگر کھانے میں کوئی گندگی ہو تو اسے اپنی انگلی سے نکال دیں ۔
قال الامام زكريا الأنصاري رحمه الله: وَيُكْرَهُ أَنْ يَتَنَفَّسَ فِي الْإِنَاءِ، وَأَنْ يَنْفُخَ فِيهِ، أَوْ فِي الطَّعَامِ
(الغرر البهية:٨/٨٨)
قال الامام الرؤياني رحمه الله: الأحسن في الأدب أن يتنفس بعد إبانة الإناء عن فيه ولا حاجة إلى النفخ لأنه لأحد معنيين إن كان لحرارة الشراب فليصبر حتى يبرد، وإن كان من أجل قذى يبصره فيه فليمطه بإصبع أو بحلال أو نحو ذلك.
(بحر المذهب: ١٣/١٤٥)