فقہ شافعی سوال نمبر – 0206
سوال نمبر/ 0206
اگر کوئی شخص نماز عید میں امام کے ساتھ دوسری رکعت میں شامل ہوجائے تو وہ فوت شدہ رکعت میں تکبیرات پڑھے گا یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص نماز عید میں امام کی دوسری رکعت میں شامل ہوجائے تو وہ امام کے ساتھ اس رکعت میں پانچ تکبیرات کہے گا. اور اپنی فوت شدہ رکعت میں بھی پانچ ہی تکبیرات کہہ کر اپنی نماز مکمل کرئے گا.
مَسْبُوقٌ الْإِمَامَ فِي أَثْنَاءِ الْقِرَاءَةِ أَوْ وَقَدْ كَبَّرَ بَعْضَ التَّكْبِيرَاتِ الزَّوَائِدِ فَعَلَى الْجَدِيدِ لَا يُكَبِّرُ مَا فَاتَهُ وَعَلَى الْقَدِيمِ يُكَبِّرُ وَلَوْ أَدْرَكَهُ رَاكِعًا رَكَعَ مَعَهُ وَلَا يُكَبِّرُهُنَّ بِلَا خِلَافٍ وَلَوْ أَدْرَكَهُ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ كَبَّرَ معه خمسا على الجديد فإذا أقام إلَى فَائِتَةٍ كَبَّرَ أَيْضًا خَمْسًا وَاَللَّهُ أَعْلَمُ(المجموع 129/4)
Question No/0206
If a person joins imam in the second rakah of Eid prayer then should he recite takbeer in the missed rakah?
Ans; If a person joins imam in the second rakah of eid prayer then he should recite takbeer five times along with the imam and also in his missed rakah he should recite takbeer five times and complete his prayer..