فقہ شافعی سوال نمبر – 0262
سوال نمبر/ 0262
اگر اللہ نے کسی شخص کو مالی وسعت دی ہے جس سے وہ سات لوگو ں کی طرف سے سات بکرے ذبح کرسکتا ہے اس کے باوجود وہ بڑے جانور پر قربانی کرتا ہے تو شریعت میں اس کا یہ عمل کیا معنی رکھتا ہے؟
جواب:۔اگر اللہ تعالی نےکسی شخص کو مالی وسعت دی ہے جس سے وہ سات لوگوں کی طرف سے سات بکرے ذبح کرسکتا ہو تو وہ سات لوگوں کی طرف سے ایک بڑا جانور قربانی کر سکتا ہے ۔البتہ افضل یہ ہے کہ سات بکرے ذبح کرے. اس لئے کہ سات الگ الگ جانور ذبح کرنے کا ثواب زیادہ ہوگا۔
علامہ نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں۔
و سبع من الغنم أفضل من بدنة أو بقرة على أصح الوجهين. لكثرة إراقة الدم. (المجموع.29/8)
Question no/ 0262
If Allah blesses a person with wealth and the person is rich enough to perform the sacrifice of 7 goats on behalf of 7 individuals but rather he slaughters a large animal then what does the shariah say regarding this kind of sacrifice?
Ans: If Allah blesses a person with wealth and the person is rich enough to perform sacrifice of 7 goats on behalf of 7 people then it is permissible for him to slaughter a large animal on behalf of 7 people..Therefore slaughtering of 7 goats is considered to be afzal because the sawab for slaughtering 7 goats separately will be more..