فقہ شافعی سوال نمبر – 0035
سوال نمبر/ 0035
چار رکعت والی فرض اور سنت نماز کی آخری دو رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی دوسری سورہ پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ حضرت ابو قتادہ رضي الله عنه کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ اور دو سورتیں پڑھتے تھے، اور آخری دو رکعت میں صرف سورہ فاتحہ پڑھتے، اور( کبھی کبھی ) کوئی آیت سنا دیتے، اور دوسری رکعت کے مقابلے میں پہلی رکعت میں لمبی قرآت کرتے. اور اسی طرح عصر اور فجر میں ہوتا تھا۔ رواه البخاري/(667)( مسلم/451)، بزيادة لفظ ” أحياناً
نماز میں پہلی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی دوسری سورہ پڑھنا سنت ہے. اور تیسری اور چوتھی رکعت میں صرف سورہ فاتحہ پڑھی جائے. البتہ کوئی اور سورہ یا آیت پڑھے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
—————
فَهَلْ يُسَنُّ قِرَاءَةُ السُّورَةِ فِي الرَّكْعَةِ الثَّالِثَةِ وَالرَّابِعَةِ فِيهِ قَوْلَانِ مَشْهُورَانِ
(أَحَدُهُمَا) وَهُوَ قَوْلُهُ فِي الْقَدِيمِ لَا يُسْتَحَبُّ قَالَ الْقَاضِي أَبُو الطَّيِّبِ وَنَقَلَهُ الْبُوَيْطِيُّ وَالْمُزَنِيُّ عَنْ الشَّافِعِيِّ
(وَالثَّانِي)
يُسْتَحَبُّ وَهُوَ نَصُّهُ فِي الْأُمِّ وَنَقَلَهُ الشَّيْخُ أَبُو حَامِدٍ وَصَاحِبُ الْحَاوِي عَنْ الْإِمْلَاءِ أَيْضًا وَاخْتَلَفَ الْأَصْحَابُ فِي الْأَصَحِّ مِنْهُمَا فَقَالَ أَكْثَرُ الْعِرَاقِيِّينَ الاصح الاستحباب ممن صحه الشَّيْخُ أَبُو حَامِدٍ وَالْمَحَامِلِيُّ وَصَاحِبُ الْعُدَّةِ وَالشَّيْخُ نَصْرُ الْمَقْدِسِيُّ وَالشَّاشِيُّ وَصَحَّحَتْ طَائِفَةٌ عَدَمَ الِاسْتِحْبَابِ وَهُوَ الْأَصَحُّ وَبِهِ أَفْتَى الْأَكْثَرُونَ وَجَعَلُوا الْمَسْأَلَةَ مِنْ الْمَسَائِلِ الَّتِي يُفْتَى فِيهَا عَلَى الْقَدِيمِ قُلْتُ وَلَيْسَ هُوَ قَدِيمًا فَقَطْ بَلْ مَعَهُ نَصَّانِ فِي الْجَدِيدِ كَمَا حَكَيْنَاهُ عَنْ الْقَاضِي أَبِي الطَّيِّبِ وَاتَّفَقَ أَصْحَابُنَا على انه إذا قلنا بالسورة في الثانية والرابعة تكون أَخَفَّ مِنْ الْأُولَى وَالثَّانِيَةِ لِحَدِيثِ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَهَلْ يطول الأولى في القراءة على الثانية من كل الصلوات؛ فيه وجهان أصحهما عند المصنف و الأكثرين لا يطوَّل والثاني يستحب التطويل لحديث أبي قتادة۔المجموع (شرح المهذب 3/ 387)
Fiqha Shafi Question no:0035
What is the ruling on reciting any surah after surah fatiha in the last two rakah of sunnah and fardh prayer of four rakah??
Ans;
Hazrat Abu Qatada Radhiallahu anhu narrates that the Messenger of Allah sallallahu alaihi wasallam used to recite two surahs after surah fatiha in the first two rakahs of Zuhr prayer and only surah fatiha in the last two rakahs and sometimes he used to recite any verse of the Qura’n and used to prolonged the qirat in the first rakah than the second rakah .Hence, in the same way the fajr and asr salah were prayed..
(Bukhari 667) (Muslim 451)
Reciting any other surah after surah fatiha in the first two rakahs of the prayer is sunnah.. And only surah fatiha is to be recited in the third and fourth Rakah of the prayer.. Certainly, there is no harm in reciting any surah or ayah ..