فقہ حنفی سوال نمبر – 0045
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0045
زکواة کے وکیل کا رقم کو اپنے لیے استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ جو رقم زکواة و صدقات وغیرہ کی تقسیم کرنے کے لیے اسکو وکیل بنایا گیا ہے، اسکو وہ خود اپنی ضرورت میں استعمال نہیں کرسکتا، چاہے خود ضرورت مند ہی کیوں نہ ہو۔
"وللوكيل ان يدفع لولده الفقير و زوجته لا لنفسه” (درمختار ١٨٨/٣)
Fiqhe Hanafi Question No/0045
How about the deputised person(wakeel)using the money of zakat?
Ans; The deputised person cannot use the amount for self purpose for which he has been appointed so as to distribute as sadqa or zakat even though he is in need of it…