فقہ حنفی سوال نمبر – 0081
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0081
مسجد یا مدرسہ کی جمع شدہ رقم پر زکات واجب ہے یا نہیں ؟
جواب:۔ مدرسہ یا مسجد کی جمع شدہ رقم اگرچہ بقدر نصاب ہو تب بھی اس پر زکات لازم نہیں ہے۔ بحوالہ (جدید فقہی مسائل ۵۰/۲)
Fiqhe Hanafi Question No/0081
Is zakah compulsory on the amount collected for the madrasa or masjid?
Ans; Zakah is not compulsory on the amount collected in the madrasa or masjid even if it is as much as the threshold..