فقہ حنفی سوال نمبر – 0113
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0113
اگر کسی شخص نے ملازمت رشوت دے کر حاصل کیا ہو تو کیا ایسے شخص کا حج کرنا درست ہے؟
جواب:۔ رشوت دے کر ملازمت(job) حاصل کرنا ناجائز ہے، البتہ ملازمت مل جانے کے بعد اپنی محنت سے اس نے جو روپیہ کمایا ہے وہ حلال ہے لھذا اس سے حج کرنا جائز یا والدین کو حج کرانا جائز ہے۔ (آپ کے مسائل٤٧/٤)
Fiqhe Hanafi Question No/0113
If any person has got a job through bribery, then is it right for such a person to perform Hajj?
Ans: It is not allowed to pay bribe and get a job, but after getting the job, the money that he has earned through his hard work is halal. Therefore, going for Hajj or sending ones parents for Hajj with that money is permissible.