فقہ حنفی سوال نمبر – 0122
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0122
کیا قربانی گھر کے کسی ایک فرد پر ہی واجب ہے یا تماموں پر ضروری ہے؟
جواب: قربانی صرف گھر کے مالک پر نہیں بلکہ گھر میں رہنے والے ہر صاحب نصاب اور استطاعت رکھنے والے شخص پر الگ الگ قربانی کرنا لازم ہے۔ (هداية:٤٤٣/٤)
Fiqhe Hanafi Question No/0122
Is qurbani obligatory on any one person of the house or is it important on all?
Ans: Qurbani is not only compulsory on the owner of the house but, on all those members of the family who has wealth more than the threshold of nisab and those who can afford to