فقہ حنفی سوال نمبر – 0124
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0124
خانہ کعبہ کے غلاف کے ٹکڑے کو خریدنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:۔ غلاف اگر بادشاہ یا حکومت کی طرف سے ہو تو حکومت جس کو دینا چاہیے دے سکتی ہے چونکہ اس کی قیمت کو مسجد حرام اور بیت اللہ کے کاموں میں خرچ کرسکتے ہیں اگر غلاف کسی شخص کے حصہ میں آئے اور وہ اسے بیچنا چاہے تو بیچ سکتا ہے۔ (شرح لباب/545)
Fiqhe Hanafi Question No/0124
Is it permissible to purchase a piece of the ghilaf of the Kabah or not?
Ans: If the ghilaf is from the king or the government, then to whom so ever the government wants to give it can give and because the price can be used for the work of masjide Haram and for the Kabah. If the ghilaf comes under any person and if that person wants to sell it then he can sell it.