فقہ شافعی سوال نمبر – 0477
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0477
اگر کوئی شخص رمی کرنے سے پہلے بےہوش ہوجائے تو کیا کوئی دوسرا شخص اسکی طرف سے رمی کر سکتا ہے یا نہیں اور اگر کرئے تو رمی صحیح ہوگی یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص رمی کرنے سے پہلے بےہوش ہوجائے اور دوسرا شخص اسکی طرف سے اسکی اجازت کے بغیر رمی کرئے تو رمی صحیح نہ ہوگی، البتہ اگر بےہوشی سے پہلے اجازت دیا ہو تو اس کی طرف سے رمی صحیح ہوگی.
لو اغمی علی المحرم قبل الرمی ولم یکن اذن فی الرمی عنه ، لم یصح الرمی عنه فی اغمائه بلا خلاف، وان کان اذن فیه جاز الرمی عنه. (المجموع 174 /8)
Fiqhe Shafi Question No/0477
If any person faints before doing rumi then can anyone else do it on his behalf or no. And if anyone else does it then will the rumi be right?
Ans: If a person faints before doing rumi and if anyone else does it on his behalf without his permission then the rumi will not be right. But if the person had given permission before fainting then the rumi will be right.