فقہ حنفی سوال نمبر – 0126
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0126
اگر قربانی کے جانور کی عمر کا صحیح علم نہ ہو تو ایسے جانور کی قربانی کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ شریعت اسلامی میں قربانی کے لیے جانوروں کی عمر متعین کردی ہیں اور ان کا پورا ہونا ضروری ہے چنانچہ بڑے جانوروں میں اونٹ پانچ سال، گائے بیل،بھینس دو سال اور بکرا بکری کا ایک سال مکمل ہونا ضروری ہی اس سے ایک دن بھی کم ہو تو اس کی قربانی درست نہیں ہوسکتی۔اگر عمر معلوم نہ ہو بہتر ہے کہ اس جانور کو بیچ کر دوسرے جانور کی قربانی کرے۔ (ابوداود /۲۷۹۹) (فتاوی التاتارخانیة٤٢٥/١٨) (رد المختار علي الدر المختار٤٦٦/٩)
Fiqhe Hanafi Question No/0126
What is the ruling on sacrificing the animal whose exact age is not known?
Ans; The islamic shariah has determined the correct ages of animals for their sacrifice and its fulfillment is necessary.. Thereupon the age of bigger animals are camels must be of 5 years ; cow, buffallo 2 years and goats must complete one year and if a day is less to it then its sacrifice will not be valid.. If one doesn’ t know the age of animal then its better to sell the animal and buy a new one for sacrifice..