منگل _8 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 0893
*قبلہ کی سمت معلوم کرنے کے لیے جدید آلات (قبلہ نما) کا استعمال کرتے ہوئے اس پر اعتماد کرنے کا کیا حکم ہے؟*
*نماز درست ہونے کے لیے قبلہ کی طرف رخ کرنا شرط ہے اور آج کل نماز کے لیے قبلہ کی سمت معلوم کرنے کے لیے جو جدید آلات استعمال ہوتے ہیں ان آلات کا استعمال کرتے ہوئے قبلہ کی سمت معلوم کرنا اور اس پر اعتماد کرنا بھی جائز ہے۔*
*علامہ شیرازی رحمة الله علیه فرماتے ہیں: ﻓﺼﻞ اﺳﺘﻘﺒﺎﻝ اﻟﻘﺒﻠﺔ ﺷﺮﻁ ﻟﺼﻼﺓ…* (مغني المحتاج: ٣٣٠/١) *علامہ سلیمان رحمة الله عليه فرماتے ہیں: ﻭﻳﺠﻮﺯ اﻻﻋﺘﻤﺎﺩ ﻋﻠﻰ ﺑﻴﺖ اﻹﺑﺮﺓ ﻓﻲ ﺩﺧﻮﻝ اﻟﻮﻗﺖ ﻭاﻟﻘﺒﻠﺔ ﻹﻓﺎﺩﺗﻬﺎ اﻟﻈﻦ۔* (حاشية الجمل:٣٢٢/١)
منگل _8 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
منگل _8 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
پیر _7 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
پیر _7 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
اتوار _6 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 0892
*مسبوق شخص امام کے سلام پھیرنے کے فورا بعد کھڑے ہوگا یا دونوں سلام مکمل ہونے کا انتظار کرے گا؟*
*مسبوق کے لیے مستحب یہ ہے کہ امام کے دونوں سلام سے فارغ ہونے کے بعد کھڑا ہو، اگر کوئی شخص امام کی پہلی سلام کے بعد کھڑا ہوجائے تو نماز درست ہوگی۔ البتہ امام کے السلام علیکم مکمل کرنے سے پہلے امام سے الگ ہونے کی نیت کے بغیر کھڑا ہوجائے تو نماز باطل ہوجائے گی۔*
*اتَّفَقَ أَصْحَابُنَا عَلَى أَنَّهُ يُسْتَحَبُّ لِلْمَسْبُوقِ أَنْ لَا يَقُومَ لِيَأْتِيَ بِمَا بَقِيَ عَلَيْهِ إلَّا بَعْدَ فَرَاغِ الْإِمَامِ مِنْ التَّسْلِيمَتَيْنِ وَمِمَّنْ صَرَّحَ بِهِ الْبَغَوِيّ وَالْمُتَوَلِّي وَآخَرُونَ وَنَصَّ عَلَيْهِ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ فِي مُخْتَصَرِ البويطي فقال ومن سبقه الامام بشئ مِنْ الصَّلَاةِ فَلَا يَقُومُ لِقَضَاءِ مَا عَلَيْهِ إلَّا بَعْدَ فَرَاغِ الْإِمَامِ مِنْ التَّسْلِيمَتَيْنِ قَالَ اصحابنا فان قام بعد فراغه من قوله السَّلَامُ عَلَيْكُمْ فِي الْأُولَى جَازَ لِأَنَّهُ خَرَجَ مِنْ الصَّلَاةِ فَإِنْ قَامَ قَبْلَ شُرُوعِ الْإِمَامِ فِي التَّسْلِيمَتَيْنِ بَطَلَتْ صَلَاتُهُ إلَّا أَنْ يَنْوِيَ مفارقة الامام فيجئ فِيهِ الْخِلَافُ فِيمَنْ نَوَى الْمُفَارَقَةَ وَلَوْ قَامَ بَعْدَ شُرُوعِهِ فِي السَّلَامِ قَبْلَ أَنْ يَفْرُغَ مِنْ قَوْلِهِ عَلَيْكُمْ فَهُوَ كَمَا لَوْ قَامَ.* (المجموع:٤٨٣/٣)
اتوار _6 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
ہفتہ _5 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
جمعہ _4 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
جمعہ _4 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
جمعہ _4 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
جمعہ _4 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا جعفر فقیہ صاحب ندوی
جمعہ _4 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
جمعہ _4 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
جمعہ _4 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی