ماہ شعبان اور اس کی اہمیت – 20-04-2018
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
سورة ابراهيم – آيت نمبر 27-28-29-30 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0595
نماز سے باہر قرآن کی تلاوت کرتے وقت رونے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ نماز سے باہر قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت رونا مستحب ہے اور یہ تصوف کی اصطلاح میں عارفین کی صفت اور اللہ کے نیک بندوں کا شعار ہے۔
ويستحب البکاء عند القراءة وھی صفة العارفين وشعار عباد اللہ الصالحين (المجموع 187 /2) *الحاوي الكبير 67/3 *حواشی الشرواني 156/1
سورة ابراهيم – آيت نمبر 24-25-26-27 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة ابراهيم – آيت نمبر 22-23 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة ابراهيم – آيت نمبر 18-19-20-21 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0594
اگر کسی شخص نے ایک ہی رکعت میں سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھے اور دوسری رکعت میں پھر سے سورہ فلق پڑھے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ نماز کی ابتدائی دو رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھنا سنت ہے اور ایک رکعت میں ایک سے زائد سورت پڑھنا جائز ہے اور سورتوں کے پڑھنے میں ترتیب کا لحاظ کرنا مستحب ہے، لہذا اگر کوئی شخص مصحف میں سورتوں کے ترتیب کے خلاف کرے تو ایسا شخص سنت کی مخالفت کرنے والا ہوگا اور اس پر سجدہ سھو کرنے کی ضرورت نہیں۔ لہٰذا مذکورہ صورت میں ترتیب کی مخالفت کرنے سے نماز پر کچھ اثر نہیں ہوگا بلکہ اس کی نماز درست ہو جائے گی۔
وتُسَنُّ سُورَةٌ بَعْدَ (الْفَاتِحَةِ) إِلاَّ فِي الثَّالِثَةِ وَالرَّابِعَةِ فِي الأَظْهَرِ ويجوز أن يجمع بين سورتين فأكثر في ركعة واحدة، والسنة أن يقرأ على ترتيب المصحف، فإن خالف ذلك .. خالف السنة ولا شيء عليه۔ (النجم الوهاج 126/2)
سورة ابراهيم – آيت نمبر 13-14-15-16-17 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: شیطان سے دشمنی اور بچاؤ کے سلیقے