اصلاح نفس کی ضرورت – 05-01-2018
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة هود – آيت نمبر 096-097-098-099-100-101 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0171
وضو کے ارکان کتنے ہیں ؟
جواب:۔ وضو میں چار چیزیں فرض ہیں
۱) پورا چہرہ دھونا
۲) کہنیوں تک ہاتھ دھونا
۳) چوتھائی سر کا مسح کرنا
٤) ٹخنوں تک پیروں کا دھونا (سورہ مائدہ ٦، طحطاوي ٣١-٣٣)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة هود – آيت نمبر 093-094-095 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة هود – آيت نمبر 089-090-091-092 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0170
اعضائے وضو کا کوئی حصہ زخمی ہو تو اس عضو پر مسح کا کیا طریقہ ہے؟
جواب:۔ اگر کسی شخص کا اعضائے وضو زخمی ہوگیا ہو اور اس کے لیے پانی نقصان دہ ہو تو اس پر تر ہاتھ سے مسح کرلے اگر تر ہاتھ سے مسح کرنا بھی نقصان دہ ہو تو معاف ہے اس حصہ کا مسح کرنا ضروری نہیں۔
في أعضائه شقاق غسله ان قدر وإلا مسحه وإلا تركه. (درمختار١٩٥/١) (عالمگیری٣٥/١) (المحيط البرهاني٣٦٢/١)
Fiqhe Hanafi Question No/0170
If any part of the body (used during ablution) is wounded then what is the method of performing ablution of these part?
Ans; If any part of the body (used during ablution) is wounded and the water is harmful to that area then one must wipe that part with wet hands.. If wiping with wet hand also harms that part then it is forgiven.. There is no need to perform ablution of this part..