بھٹكل جامع مسجد عربی خطبہ – 17-11-2017
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة يونس – آيت نمبر 071-072-073 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0524
آج کل شہروں میں بیت الخلاء اور حمام ایک ساتھ بنے رہتے ہیں تو بیت الخلاء جاتے وقت دعا کہاں پڑھنا چاہیے؟
جواب:۔ اگر بیت الخلام اور حمام ایک ساتھ ہوں یا الگ الگ ہوں تو قضاء حاجت کے وقت کی دعا داخل ہونے سے پہلے پڑھ لینا چاہیے. اگرچہ وہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو. جیسا کہ آج کل اٹیج باتھ روم کی صورت میں ہوتا ہے، اسی طرح باہر نکلنے کی دعا بھی مکمل باہر نکلنے کے بعد ہی پڑھنا چاہیے. لہذا اٹیج باتھ روم کے اندر ہی دعا پڑھنا خلاف ادب ہے.
عند دخوله ای قبیل دخول ما ینسب لهو لو من اول دھلیز طویل وان کان دخوله لغیر قضاء الحاجة … بسم الله اللھم انی اعوذبك….. خروجی ای بعد تمامه وان بعد کدھلیز طویل۔ (حاشیتا قلیوبی وعمیرہ۱/۱۲۱) قوله: کان اذا دخل الخلاء ای اراد الدخول (المجموع:۱/۹۲) ومن آداب الاسلام ای یذکر الانسان حینما یرید ای یدخل بیت الخلاء اوالحمام بان یقول قبل الدخول اللھم انی اعوذبك….. ولا یذکر الله بعد دخوله بل یسکت عن عن ذکرہ بمجرد الدخول۔ فتاوی اللجنة الدائمة۵/۹۳
Fiqhe Shafi Question No/0524
Now a days attached bathrooms (toilet + bathroom) are constructed in the cities then where should one recite the dua while going to the toilet?
Ans; If the toilet and bathroom are together or if they are separate then the dua of toilet should be recited before entering the bathroom.. Although how much wide the bathroom be just like the attached bathroom of these days.. Similarly the dua of leaving the bathroom should also be recited only after leaving the bathroom completely.. Reciting the dua inside the attached bathroom is against the Etiquette..
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0523
امام جنازہ کے سامنے کس جگہ کھڑا رہے گا اور جنازہ کس طرح رکھا جائے گا؟
جواب:۔ میت اگر مرد کی ہے تو امام اس کے سر کے پاس کھڑا رہیگا اور میت اگر عورت کی ہے تو امام میت کی کمر کے پاس کھڑا ہوگا. اور جنازہ رکھنے میں مرد کی میت ہو تو میت کا سر امام کی بائیں جانب رکھا جائے گا تاکہ امام اس کے سر کے پاس کھڑے رہنے کی صورت میں میت کے جسم کا زیادہ حصہ امام کی داہنی جانب آجائے اور اگر عورت کی میت ہو تو اس کا سر امام کی داہنی جانب ہی رہے گا.
ویقف ندبا غیر ماموم من امام ومنفرد عند رأس ذکر و عجز غیرہ من انثی وخنثی. و یوضع رأس الذکر لجھة یسار الامام ویکون غالبہ لجھة یمینه خلافا لماعلیه عمل الناس الان. اما الانثی والخنثی فیقف الامام عند عجیزتھما ویکون رأسھما لجھة یمینه علی عادۃ الناس الان۔ ترشیح المستفدین/١٤١ حاشیة الجمل:۳/٢٠٦
Fiqhe Shafi Question No/0523
At which position should the Imaam stand before the janazah and how the janaazah should be kept?
Ans; If the mayyah is of male then the Imaam may stand near his head and if the deceased body is of female then he shall stand near the waist of the deceased body.. And while keeping janazah,if the mayyah is of male then the head of male should be directed towards the left side of imaam so that in this situation the Imaam will be standing near the head of the mayyah and the most parts of the body of deceased could be directed towards the right side of the Imaam and if the mayyah is of female then her head shall be directed towards the right side of the Imaam…
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0153
گوبر کی راکھ پاک ہے یا ناپاک ؟
جواب:۔ اگر گوبر سکھا کر جلا دیا جائے تو اس کی راکھ پاک ہوجاتی ہے اگر وہی راکھ روٹی سینکنے میں وہ راکھ لگ جائے تو روٹی پاک ہی رہتی ہے ناپاک نہیں ہوتی ہے (الاشباہ /۱۲۷۵)
Fiqhe Hanafi Question No/0153
Is the ash of cowdung pure or impure?
Ans If the cowdung is dried and burned then its ash becomes pure.. If this ash gets touched to the chapathi while making them then the chapathi remains pure and doesnot gets impure…
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة يونس – آيت نمبر 068-069-070 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0522
بعض لوگوں کی پیروں کی انگلیاں سجدہ میں مکمل طور پر زمین پر لگ نہیں پاتی تو کیا اس حالت میں سجدہ درست ہوگا؟
جواب:۔ صحیح بخاری کی حدیث اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ “مجھے سات چیزوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے،
دونوں گھٹنے، دونوں ہتھیلیاں، دونوں پاوں کی انگلیاں پیشانی….والی حدیث سے فقہاء نے استدلال کیا ہے کہ سجدہ میں دونوں پاوں کا زمین پر لگنا ضروری ہے. جس کا مکمل طریقہ یہ ہے کہ پیروں کی تمام انگلیوں کا اندرونی حصہ زمین پر لگ جائے، البتہ اگر دونوں پیروں کی تمام انگلیوں کا کچھ حصہ یا کسی ایک انگلی کا بعض حصہ زمین پر لگ جائے تو تب بھی سجدہ درست ہوگا. اگر پورے سجدہ میں پاوں ہوا میں رہے طمانینت کے بقدر بھی زمین پر نہ رکھے تو سجدہ درست نہیں ہوگا.
فالکمال ان یضع …. بطون اصابع رجلیه فان اقتصر علی وضع بعض کل واحد منھا من الاصابع. (بحرالمذھب:۲/١٦٥) (قوله اصابع قدمیه) ولو جزءا من اصبع واحدۃ من کل رجل۔ (بجیرمی:۲/۳۰)
Fiqhe Shafi Question No/0522
Some people cannot touch their foot fingers completely to the floor while prostration(sajdah) then in this situation Do their prostration remains valid?
Ans; There is a narration in hadeeth of Sahih Bukhari that The Messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him) said;” I have been ordered to perform prostration on seven bones
Both knees Both hands Fingers of Both foot Forehead The jurists(fuqaha) based their opinion by this hadeeth that while prostration both the foots should touch the ground and its complete way is that the inner part of all the fingers should touch the floor.. However, if some part of all the fingers of both the foot or some part of a single finger touches the floor even then the prostration(sajdah) will be valid.. if the foot are tucked up in air through out the prostration and doesn’t touch the floor even for a while then the prostration will not be valid..
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0152
گوشت کے ساتھ لگا ہوا خون پاک ہے یا ناپاک؟
جواب:۔ جانور ذبح کرنے کے بعد جو خون اس کی رگوں میں یا گوشت میں باقی رہتا ہے وہ پاک ہے، کیونکہ وہ دم مسفوح نہیں ہے اور گوشت بغیر دھوئے بھی پاک رہتا ہے۔ فتاوی تاتارخانیہ ۲۹۱/۱
Fiqhe Hanafi Question No/0152
Is the blood attached to the meat pure or impure?
Ans; The blood that remains in the veins or the meat of the animals after its slaughter is pure because its blood is not spilled out and the meat is considered to be pure even without washing..
مدبنہ اردو ترجمہ : شفقت الرحمٰن
عنوان: شکر کی اہمیت اور فضیلت
سورة يونس – آيت نمبر 065-066-067 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)