درس قرآن نمبر 0975
سورة التوبة – آيت نمبر 090-091 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة التوبة – آيت نمبر 090-091 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0499
اگر امام تیسری رکعت کے بعد کھڑے ہونے کے بجائے بیٹھ جائے مقتدی اسے فورا لقمہ دے امام لقمہ کو سن کر فورا کھڑا ہوجائے تو کیا نماز کے آخر میں امام کو سجدہ سہو کرنا ضروری ہو گا ؟
جواب:۔اگر امام تیسری رکعت کے بعد کھڑے ہونے کے بجائے بیٹھ جائے پھر مقتدی اسے فورا لقمہ دے امام لقمہ کو سن کر فورا کھڑا ہو جاتاہے تو امام کے لئے نماز اخیر میں سجدہ سہو کرنا مستحب ہے جبکہ امام کا بیٹھنا بہت دیر تک ہو یعنی اگر امام جلسہ استراحت کی مقدار سے زیادہ بیٹھ جائے اور اگر امام دیر تک نہ بیٹھا ہو تو سجدہ سہو کرنا مستحب نہیں ہے
اما اذا جلس بعد السجدتين في الركعة الأولى أو الثالثة من الرباعية وقرأ التشهد أو بعضه ثم تذكر فسجد للسهو لأنه زاد قعودا طويلا فلو لم يطل لم يسجد والتطويل: أن يزيد علی جلسة الاستراحة (روضة الطالبين وعمدة المفتين ١/ ٣٠٦)
Fiqhe Shafi Question No/0499
If Imam erred by sitting after the third rakaah instead of standing and if followers (muqtadi) gives luqma of correction quickly and the imam stands by then . Will it be mandatory for imam to conduct the prostration of forgetfulness (sajdah sahu) ?
Ans: If Imam erred by sitting after the third rakah instead of standing and if followers (muqtadi) gives luqma of correction quickly and imam stands by then . However , if Imam sits for long in jalsa more than the required time , then Imam must perform prostration of forgetfulness (Sajda sahu) at the end . And if the imam does not sits for long in jalsa the prostration of forgetfulness is not necessary.
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة التوبة – آيت نمبر 085-086-087-088-089 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة التوبة – آيت نمبر 084-085 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: اسلام میں ظاہر اور ضمیر کی اہمیت اور تربیت
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة التوبة – آيت نمبر 081-082-083 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0496
اگر خشک گوبر پر یا گوبر والی زمین پر کسی کا پاوں پڑ جائے یا خشک نجاست اس کے پاوں کو چپک جائے یا نہ چپکے ان دونوں صورتوں میں پاوں کا کیا حکم ہوگا؟
جواب:۔ اگر خشک گوبر پر یا گوبر والی زمین پر کسی کا پاوں گر جائے اور خشک نجاست اس کے پاوں کو چپک جائے جبکہ پاوں بھی خشک ہو تو صرف صاف کرنا کافی ہوگا، اور اگر نجاست پاوں کو نہ چپکے تو کوئی حرج نہیں پاوں پاک ہی رہے گا.جیساکہ ہاتھی دانت سے( جوکہ نجس ہے ) بنی کنگی سے بنائے جائے تو اگر وہ خشک ہے تو بال ناپاک نہیں ہونگے.
وَلَوْ اتَّخَذَ مُشْطًا مِنْ عَظْمِ الْفِيلِ فَاسْتَعْمَلَهُ فِي رَأْسِهِ أَوْ لِحْيَتِهِ فَإِنْ كَانَتْ رُطُوبَةً مِنْ أَحَدِ الْجَانِبَيْنِ تَنَجَّسَ شَعْرُهُ وَإِلَّا فَلَا (المجموع: 303/1) وذکر العلامة الباجوري: أنه يعفی عنہ (ای ذرق الطیور) بقیود ثلاثة: الاول: ان یشق الاحتراز عنہ۔۔۔ الثانی :ان لا یعتمد الوقوف علیہ۔۔۔ الثالث : عدم رطوبةمن الجانبین (فتح العلام :359/1)
Fiqhe Shafi Question:No/0496
If anyone steps on the dry cowdung or on the floor of cowdung and the dried cowdung stick to his legs or does not stick to the legs, then what are the rulings of legs with regard to these two situations?
Ans; If anyone steps on
the dry cowdung or the floor of cowdung and if it sticks to the legs which is also dry then just cleaning it will be sufficient and if it doesn’t stick to the legs then it doesnt matter and the leg is considered to be clean just like the comb made of ivory of an elephant, if it is dry then the hairs will not be considered as unclean…
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0141
نماز پڑھتے وقت نمازی کے سامنے سے گزرنا کیسا ہے؟ اور کتنی دوری سے گزر سکتے ہیں ؟
جواب:۔ نمازی کے سامنے سے گزرنا سخت منع ہے اس سلسلے میں بہت سے اقوال ہیں لیکن راجح قول یہ ہیکہ آدمی خشوع و خضوع سے سجدہ کی جگہ نظر جماکر نماز پڑھے تو جہاں تک اس کی نظر متوجہ رہے اس کے سامنے سے گزرنے کی گنجائش ہے اس کا اندازہ سجدہ کی جگہ سے دو یا تین صف آگے سے کیا جاسکتا ہے (مبسوط١٩٢/١) (تاتارخانيه ٢٨٥/٢)
Fiqhe Hanafi Question No/0141
How about passing in front of a praying person and from what distance can a person pass in front of the praying person?
Ans; Passing in front of the praying person is strictly prohibited.. There are many sayings with regard to this but the correct saying is that if the person is praying salah with khushu and khuzu(humility and fear of Allah) by placing his eyes constantly in the place of sajdah then to how much extent the eyes of the praying person can be concentrated , the person can pass infront of it and It can be assessed two or three rows away from the place of sajdah..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة التوبة – آيت نمبر 079-080 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب