درس قرآن نمبر 0889
سورة الأنفال– آيت نمبر 012-013-014 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة الأنفال– آيت نمبر 012-013-014 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0092
اعتکاف کرنے والے کے لیے مسجد سے باہر نکل کر غسل کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ اعتکاف کرنے والے لیے قضائے حاجت کے پیش نظر یا پھر غسل واجب ہو تو مسجد سے باہر جاسکتا ہے، اگر بلاضرورت مسجد سے باہر جائیں تو ان کا اعتکاف فاسد ہوجائے گا۔ اگر غسل واجب نہ ہو صرف عادت کے مطابق غسل لینا ہو تو یا گرمی سے بچنے کے لیے مسجد سے باہر جاکر غسل کرے تو پھر اعتکاف پر اثر پڑے گا۔
Fiqhe Hanafi Question No/0092
What is the ruling on taking bath(ghusl) by coming out of the masjid in state of itikaaf?
Ans; The person performing Itikaaf can come out of the masjid for toilet or to take bath if the ghusl is wajib on him.. If one moves out of the masjid unnecessarily then his Itikaaf invalidates.. if the ghusl is not compulsory on the person and one wishes to take bath as a habit or to refrain from the heat one moves out of the masjid then the Itikaaf will not be correct..
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
عنوان : نماز كے اہم مسائل
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان
فضيلة الشيخ خالد بن علي الغامدي
سورة الأنفال– آيت نمبر 011 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفى سوال نمبر/ 0091
حالت اعتکاف میں کیا بیوی سے فون پر بات کرسکتے ہیں یا نہیں؟
جواب:۔ حالت اعتکاف میں بیوی سے فون پر ضروری باتیں کرسکتے ہیں اور شریعت میں اس کی گنجائش ہے
Fiqhe Hanafi Question No/0091
Is it permissible to speak or call ones wife in the state of itikaaf?
Ans; It is permissible in shariah to have necessary conversation on call with ones wife in the state of Itikaaf..
فقہ حنفی سوال نمبر/0090
عورتوں کے لیے اعتکاف کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ عورتوں کے لیے اعتکاف کرنا جائز ہے عورتیں اپنے گھر میں جہاں نماز پڑھنے کے لیے پہلے سے جگہ متعین ہو وہی پر اعتکاف کرے گی۔
Fiqhe Hanafi Question No/0090
What is the ruling on women performing Itikaaf?
Ans; It is permissible for women to perform Itikaaf.. Women shall perform Itikaaf in their house in a place which is particularly determined for performing prayer…
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
عنوان : نماز كے اہم مسائل
فضيلة الشيخ صلاح بن محمد البدير
فضيلة الشيخ عبدالرحمن بن عبدالعزيز السديس
سورة الأنفال– آيت نمبر 011-012-013-014 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0445
اگر کسی جگہ افطاری کے عین چار/ پانچ منٹ پہلے موذن اذان دے اور لوگ افطار کرے تو ان کے روزوں کا کیا مسئلہ ہے؟
جواب:۔ حضرت اسماء بنت ابو بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانے میں رمضان میں بادل کی وجہ سے ہم لوگوں نے افطار کیا پھر سورج ظاہر ہوا اسامہ فرماتے ہیں کہ میں نےہشام سے پوچھا کہ انہیں قضاء کا حکم دیا گیا؟
تو انہوں نے کہا قضاء تو ضروری ہے۔ (البخاری 1959) مذکورہ حدیث کے تحت فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ کہ اگر کوئی سورج کے غروب ہونے سے پہلے افطار کرے پھر معلوم ہوجائے کہ سورج غروب نہیں ہوا تھا تو روزہ درست نہیں ہوگا لہذا اگر مؤذن نے وقت سے پہلے اذان دی ہو اور لوگوں نے افطار کرلیا ہو تو انہیں چاہیے کہ اپنے روزہ کی قضاء کرلیں.
امام شافعی رحمة الله عليه فرماتے ہیں :
ﻭﺇﺫا ﺗﺴﺤﺮ ﺑﻌﺪ اﻟﻔﺠﺮ ﻭﻫﻮ ﻻ ﻳﻌﻠﻢ، ﺃﻭ ﺃﻓﻄﺮ ﻗﺒﻞ اﻟﻠﻴﻞ ﻭﻫﻮ ﻻ ﻳﻌﻠﻢ، ﻓﻠﻴﺲ ﺑﺼﺎﺋﻢ ﻓﻲ ﺫﻟﻚ اﻟﻴﻮﻡ، ﻭﻋﻠﻴﻪ ﺑﺪﻟﻪ۔ (الأم 284/2)
ﺫﻛﺮﻩ ﻓﻲ ﺷﺮﺡ اﻟﻤﻬﺬﺏ. ﺃﻛﻞ ﺁﺧﺮ اﻟﻠﻴﻞ، ﻭﺷﻚ ﻓﻲ ﻃﻠﻮﻉ اﻟﻔﺠﺮ ﺻﺢ ﺻﻮﻣﻪ ﻷﻥ اﻷﺻﻞ ﺑﻘﺎء اﻟﻠﻴﻞ، ﻭﻛﺬا ﻓﻲ اﻟﻮﻗﻮﻑ. ﺃﻛﻞ ﺁﺧﺮ اﻟﻨﻬﺎﺭ، ﺑﻼ اﺟﺘﻬﺎﺩ ﻭﺷﻚ ﻓﻲ اﻟﻐﺮﻭﺏ ﺑﻄﻞ ﺻﻮﻣﻪ ﻷﻥ اﻷﺻﻞ ﺑﻘﺎء اﻟﻨﻬﺎﺭ (الاشباہ والنظائر:52/1
Fiqhe Shafi Question No/0445
In any place, if muazzin calls the adhan exact before 4 or 5 minutes and the people around breaks their fast following the adhan then what is the ruling with regard to this fast?
Ans; Hazrat Asma bint Abi bakr(R.A) said,”We broke our fast during the lifetime of The Prophet sallallahu alaihu wasallam on cloudy day and then the sun appeared..” Hisham was asked,”Were they ordered to fast in lieu of that day?” He replied; "It had to be made up for” (Sahih Bukhari 1959)
On account of the mentioned hadeeth The jurists(fuqaha) based their opinion that if anyone breaks their fast before the sunset and then he comes to know that the sun hasn’t set then the fast will not be valid.. Therefore, If the muazzin calls Adhan before its actual time and the people around breaks their fast then they must make up the missed fast..
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
عنوان : نماز كے اہم مسائل
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان