اسلامی افکار

  • مركزی صفحہ
  • كچھ اپنے بارے میں
  • قرآن
    • عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس
    • سعود بن ابراهيم بن محمد الشريم
    • ماهر بن حمد المعيقلي
    • محمد أيوب بن محمد يوسف
  • درس قرآن
    • مولانا عبدالباری ندوی صاحب
    • مولانا عبد الحسیب ندوی صاحب
  • درس حدیث
    • مولانا صادق اكرمی ندوی صاحب – سلطانی مسجد
    • مولانا صادق اكرمی ندوی صاحب – تنظیم مسجد
  • فقہی مسائل
    • لائیو سوالات جوابات
    • فقہ شافعی سوال و جواب
    • فقہ حنفی سوال و جواب
    • مولانا خواجہ اكرمی مدنی صاحب-حج و عمره
    • مولانا خواجہ اكرمی مدنی صاحب-زكواة
    • مولانا انصار خطیب مدنی صاحب – خرید وفروخت
    • مولانا انصار خطیب مدنی صاحب – قربانی
    • مولانا انصار خطیب مدنی صاحب – حج وعمرہ
    • مولانا انصار خطیب مدنی صاحب – وراثت
    • مولانا انصار خطیب مدنی صاحب – نکاح
    • مولانا انصار خطیب مدنی صاحب – زیادتی پر قصاص
    • مولانا انصار خطیب مدنی صاحب – مرتد کے مسائل
    • مولانا انصار خطیب مدنی صاحب-جھاد
    • مولانا انصار خطیب مدنی صاحب – زنا کے مسائل
  • خطبات الحرمین
    • مكۃ المكرمۃ
    • مدینۃ المنوّرۃ
  • خطبات الحرمین اردو
    • مكۃ المكرمۃ
    • مدینۃ المنوّرۃ
  • بھٹكل جمعہ خطبات
    • مولانا عبدالرب خطیبی ندوی صاحب
    • مولانا خواجہ اكرمی مدنی صاحب
    • مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی صاحب
    • مولانا انصار خطیب مدنی صاحب
    • مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
    • مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب
    • مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
    • مولانا جعفر فقیہ صاحب ندوی
    • دیگر علماء
  • اہم بیانات
  • جمعہ بیانات
    • مولانا عبدالرب خطیبی ندوی صاحب
    • مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی صاحب
    • مولانا خواجہ اكرمی مدنی صاحب
    • مولانا انصار خطیب مدنی صاحب
    • مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
    • مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
    • مولانا نعمت اللہ عسكری ندوی صاحب
    • مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب
    • مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
    • مولانا جعفر فقیہ صاحب ندوی
    • دیگر علماء
  • دیگر بیانات
    • مولانا مقبول احمد كوبٹے ندوی صاحب
    • مولا نا الیاس جاكٹی ندوی صاحب
    • مولانا خواجہ اكرمی مدنی صاحب
    • مولانا انصار خطیب مدنی صاحب
    • مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی صاحب
    • مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
    • مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب
    • مولانا عبدالنور فكردے ندوی صاحب
    • دیگر علماء
  • مختصر اوڈیو
    • درسِ قرآن
    • درسِ حدیث
    • دیگر موضوعات
  • رمضان ایک منٹ كا سبق
    • مولاناعبدالباری ندوی – رمضان 2007
    • مولاناعبدالباری ندوی – رمضان 2011
    • مولاناعبدالباری ندوی – رمضان 2012
    • مولاناعبدالباری ندوی – رمضان 2013
    • مولانا عبدالرب خطیبی ندوی صاحب – رمضان 2010
  • دعائیں
    • مكۃ المكرمۃ – 1437 / 2016
    • 1438 / 2017
    • 1439 / 2018
    • 1441 / 2020
    • 1442 / 2021
    • 1443 / 2022
    • مدینۃ المنوّرۃ – 1437 / 2016
    • 1438 / 2017
    • 1439 / 2018
    • 1441 / 2020
    • 1442-2021
    • 1443 / 2022
  • اوقات الصلاۃ
  • ایمیل سروسس
  • فقہ شافعی سوالات
  • گروپ میں شامل ہونے كے لئے

فقہ شافعی سوال نمبر – 0081

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0081

اگر کوئ جانور قلتین سے کم پانی میں گر جاۓ پھراسے زندہ نکال دیا جاۓتو پانی نجس ہوگا یا نہیں؟

جواب: اگر کتے اور خنزیر کے علاوہ کوئ جانور قلتین سے کم پانی میں گر جاۓاور اسے زندہ نکال دیا جاۓ تو پانی نجس نہیں ہوگا جبکہ اس کے جسم پر کوئ نجاست لگی ہوئ نہ ہو. البتہ کتے اور خنزیر یا ان دونوں میں سے کسی ایک سے پیدا ہونے والے کے گرنے سے پانی ناپاک ہو جاۓگا. اس لۓکہ یہ نجس العین ہے (التهذيب: ١٦٣/١)

و لو وقع حيوان سوى الكلب و الخنزير أو المتولد من أحدهما في ماء قليل أو مائع آخر ،فخرج حيا لا ينجسه.
التهذيب (١/١٦٣)

https://islamiafkaar.com/podcast-player/522/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0081.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 1:22

فقہ شافعی سوال نمبر – 0080

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0080

اگر امام کسی عذر کی بنا پر بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدی کیسے نماز پڑھے بیٹھ کر یا کھڑے ہوکر ؟

جواب : حضرت عبیداللہ بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رض کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے پوچها : کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کے بارے میں بتائے گی؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : جی ہاں! ایک مرتبہ آپﷺ کی بیماری سخت ہوگئ تو آپ نے فرمایا :کیا لوگوں نے نماز اداء کی ؟ہم نے کہا : نہیں، وہ تو آپ کے منتظر ہیں. …آپﷺ نے حضرت ابو بکر کو حکم بهیجا کہ وہ لوگوں کو نماز پڑهائیں….تو حضرت ابو بکر نے ان ایام میں نماز پڑهائ پہر جب آپ نے اپنے آپ کو ہلکا پایا تو دو آدمیوں کے سہارے مسجد چلے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت بیٹھ کر نماز پڑهائیں (مسلم 936)

فقہاء کرام نے اس حدیث سے استدلال کیا ہے کہ جب امام کسی عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑهائے تو جائز ہے اور اس وقت مقتدی اگر کهڑے ہوکر نماز پڑهنے پر قادر ہوتو ان کے لئے کہڑے ہوکر نماز پڑهنا ضروری ہوگا اور بیٹھ کر نماز پڑهنا درست نہیں ہوگا

فإن صلى قاعدا كان على المأمومين أن يصلوا قياما ،اذا كانوا قادرين على القيام فإن صلوا قعودا مع القدرة على القيام لم تصح صلاتهم. البيان (٢/٣٩٥)

https://islamiafkaar.com/podcast-player/520/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0080.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 1:38

فقہ شافعی سوال نمبر – 0079

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0079

شافعی مسلک میں مکروہ وقت میں سجدہ تلاوت یا تحیۃ الوضو یا تحیۃ المسجد پڑهنے کاکیاحکم ہے؟

جواب: حضرت ام سلمہ رضی الله عنه فرماتی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم عصر کے داخل ہوئے اور دو رکعت نماز پڑھی چنانچہ ام سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہے کہ میں باندھی سے کہا کہ اللہ کے رسول کے پاس جاؤ اور کہو کیا تم ہمیں اس وقت میں نماز پڑھنے نہیں روکتے تھے…. تو اللہ کے رسول نے فرمایا یہ وہ دورکعت ہے جنکو میں ظہر کے بعد پڑھتا تھا لیکن ایک وفد نے مجھکو اس کے پڑھنے سے روکے رکھا ( بخاري 1234)

اور ایک روایت میں ہے کہ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو نماز چھوڑ کر سوجائے یا اسکو بھول جائے تو جب بھی یاد آجائے اسکو پڑھ لے ( سنن ابي داؤد 435)

مذکورہ روایتوں سے فقہاء نے استدلال کیا کہ اوقات مکروہہ میں فوت شدہ فرض نماز اورسنن رواتب کااداکرنادرست ہے،نیز سبب متقدم والی نماز بھی پڑھنا جائز ہے جیسا کہ تحیۃ الوضو، تحیۃ المسجد،سجدہ شکر، سجدہ تلاوت وغیرہ لیکن سبب متاخر والی سنت نمازیں مثلاً احرام کی دو رکعت اور صلاة القتل یعنی پھانسی یا قتل سے پہلے پڑھی جانے والی نماز, اسى طرح مطلق سنت نمازیں پڑھنا مکروہ ہے. اورجمعہ کے دن استواء (وقت مکروہ) میں مطلقاکسی بھی نمازکاپڑھنادرست ہے.

وتكره الصلاة عند الاستواء إلا يوم الجمعة وبعد الصبح حتى ترتفع الشمس كرمح والعصر حتى تغرب إلا لسبب كفائته وكسوف وتحية وسجدة شكر وإلا في حرم مكة على الصحيح.(١)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔المراجع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
١۔ منها ج الطالبين. ١٤٥,٤٦/١

https://islamiafkaar.com/podcast-player/518/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0079.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 2:01

فقہ شافعی سوال نمبر – 0078

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0078

كيا جنبی شخص حالت جنابت ميں آذان كا جواب دي سكتا ہے؟

جواب: جنبی شخص کے لئے حالت جنابت آذان کا جواب دینا مستحب ہے، اس لئے کہ آذان کاجواب ایک قسم کاذکرہے.اورجنبی کے لیے ذکرکی اجازت ہے ۔

ويُسْتَحَبُّمُتابَعَتُهُ لِكُلِّ سامِعٍ مِن طاهِرٍ ومُحْدِثٍ وجُنُبٍ وحائِضٍ وكَبِيرٍ وصَغِيرٍ لِأنَّهُ ذِكْرٌ وكُلُّ هَؤُلاءِ مِن أهْلِ الذِّكْرِ(١)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔المراجع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
١۔ المجموع۔ ١٢٥/٣

https://islamiafkaar.com/podcast-player/516/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0078.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 0:51

فقہ شافعی سوال نمبر – 0077

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0077

 کیا اذان کے بعد مسجد سے نکلنا جائز ہے؟

جواب : بغیر کسی عذر کے اذان کے بعد اور نماز پڑهنے سے پہلے مسجد سے نکلنا مکروہ ہے البتہ کوئی عذر ہوتو مکروہ نہیں ہے بلکہ جائزہے-

دلیل یہ ہیکہ

حضرت ابوالشعثاء فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسجد میں بیٹهے ہوئے تهے پس مؤذن نے اذان دی تو ایک شخص مسجد سے نکل گئے.حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ان کودیکھ رہے تھے. یہاں تک کہ وہ مسجد سے باہر نکل گئے اس وقت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اس شخص نے أبو القاسم صلى الله عليه وسلم کی نافرمانی کی (مسلم 655)

امام نووی فرماتے ہیں

(الثَّامِنَةُ وَالْعِشْرُونَ) يُكْرَهُ الْخُرُوجُ مِنْ الْمَسْجِدِ بَعْدَ الْأَذَانِ حَتَّى يُصَلِّيَ إلَّا لِعُذْرٍ
________________
[النووي ,المجموع شرح المهذب ,٢/٢٠٥]

https://islamiafkaar.com/podcast-player/514/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0077.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 0:57

فقہ شافعی سوال نمبر – 0076

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/0076

 اگر کوئ شخص سلام لکھ کر یا واٹس اپ پر کرے تو اس کا جواب دینے کا کیا حکم ہے؟

جواب : اگر کوئ شخص لکھ کر سلام کرے تو اس کا فوراً جواب دینا واجب ہے اور واٹشپ پر سلام بهی لکھ کر سلام کرنے کی طرح ہے اس لئے واٹشپ پر کئ گئ سلام کا جواب فوراً دینا واجب ہوگا جیسا کہ امام نووی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی کسی شخص کو دیوار کے پیچھے سے پکارے یا اس جیسے طریقے سے اور پہر سلام کرے یا سلام لکھ کر بهیجے یا قاصد کو بهیجے اور اسے پهچادے تو اس پر سلام کا جواب فوراً دینا واجب ہے

 وإذا ناداه من وراء حائط أو نحوه فقال السلام عليك يا فلان أو كتب كتابا وسلم فيه عليه أو أرسل رسولا وقال سلم على فلان فبلغه الكتاب والرسول وجب عليه رد الجواب على الفور (4 / 594)

https://islamiafkaar.com/podcast-player/512/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0076.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 1:06

فقہ شافعی سوال نمبر – 0075

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0075

غیر مسلم کی جگہ میں نماز پڑهنے کا کیا حکم ہے؟

جواب : حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا : ہمیں لوگوں پر تین چیزوں کے ذریعے سے فضیلت دی گئی ہے، ہماری صفیں فرشتوں کی صفوں کی طرح بنائی گئی ،اور ہمارے لئے مکمل زمین کو سجدہ کی جگہ بنائی گئی ،اور اس کی مٹی ہمارے لئے پاک بنائی گئی ہے (مسلم 522)

اس حدیث سے معلوم ہورہا ہے کہ پوری جگہ پاک ہے سوائے اس جگہ کےجس میں نجاست لگی ہوئی ہے لہذا اگر غیر مسلم کی جگہ میں کوئی نجاست نہ ہو یعنی جگہ پاک ہو تواجازت کے ساتھ نماز پڑهنا درست ہے –  (البيان 2 / 104)

Fiqhe Shafi Question No/0075
What is the ruling on praying at non Muslims place ?

Ans. Hazrath Huzaifa (RA) reports that Prophet Muhammad (SAW) said: We have given three things to the people as superiority – Our rows has been made as like of the angels rows , the whole of the earth is been made for us to make prostration, the mud of the land has been made pure for us . (Muslim522) By the light of this Hadith , we come to know that the whole of the earth is pure except for the place Which has impurity . However, if a non Muslims place does not consist any of the impurities and the place is pure , it is permissible to offer salath in that place With his permission.

https://islamiafkaar.com/wp-content/uploads/2017/11/Fiqhe-Shaf-Question-0075.mp3
https://islamiafkaar.com/podcast-player/510/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0075.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 0:58

فقہ شافعی سوال نمبر – 0074

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0074

وضوء کرنے والے کو سلام کرنا اور وضو کرنے والے کے لئے اسکا جواب دینے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: حضرت مهاجر بن قنفذ رض فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول الله صلي الله عليه وسلم كو سلام كيا جبکہ آپ ص پیشاب کررہے تھے, تو آپ ص نے ان کے سلام کا جواب نہیں دیا یہانتک آپ نےوضو کیا اور سلام کا جواب دیا ( سنن النسائی 38)

مذکورہ حدیث سے فقہاء نے یہ مسئلہ بیان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص وضو کرنے والےکو سلام کرے اور وضو کرنے والا اس کے سلام کا جواب دیدے تو اس طرح سلام کرنا اور اس کا جواب دینا مکروہ نہیں ہے.بلکہ جائزہے.لیکن بہتریہ ہے کہ وضوکے بعدجواب دے.

ولا يكره سلام عليه) أي ولا يكره على غير المتوضئ أن يسلم عليه(قوله: ولا منه) أي ولا يكره صدور السلام منه ابتداء.وقوله: ولا رده أي ولا يكره على المتوضئ رد السلام إذا سلم عليه(١)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔المراجع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
١۔ إعانة الطالبين ٨٩/١
*المجموع ١٠٧/٢

https://islamiafkaar.com/podcast-player/505/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0074.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 1:05

فقہ شافعی سوال نمبر – 0073

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0073

 ایک تیمم سے کتنی فرض نمازیں پڑھنے کی اجازت ہے؟

جواب: ایک تیمم سے ایک ہی فرض پڑھنا جائز ہے. ایک تیمم سے ایک سے زائد فرض نمازنہیں پڑھ سکتے ،البتہ نوافل جتناچاہے پڑھنادرست ہے.

امام عمراني فرماتے ہیں

مسألة: جمع فرضين بتيمم]
قال الشافعي – رَحِمَهُ اللَّهُ -: (ولا يجمع بين صلاتي فرض) .
وجملة ذلك: أنه لا يجوز للمتيمم أن يصلي بتيمم واحد فريضتين من فرائض الأعيان، سواء كان ذلك في وقت أو وقتين …ويجوز له أن يصلي بتيمم ما شاء من النوافل؛
________________
[العمراني، البيان في مذهب الإمام الشافعي، ٣۲۱/١/ ٣۲٦

https://islamiafkaar.com/podcast-player/503/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0073.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 0:38

فقہ شافعی سوال نمبر – 0072

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0072

اگرکوئی شخص غسل کے وقت وضوکر رہا ہواور وہ سرکے مسح کے بجائے اپنا سر دھورہا ہے توکیا اس سے سرکے مسح کی فرضیت حاصل ہوگی؟

جواب: اگرکوئی وضومیں سرکے مسح کے بجائے اپنے سرکودھولے تواس سے سرکا مسح درست ہوگا.

ولَوْ قَطَّرَ الماءَ عَلى رَأْسِهِ ولَمْ يسل أوْ وضَعَ عَلَيْهِ يَدَهُ المُبْتَلَّةَ ولَمْ يُمِرَّها عَلَيْهِ أوْ غَسَلَ رَأْسَهُ بَدَلَ مَسْحِهِ أجْزَأهُ عَلى الصَّحِيحِ وبِهِ قَطَعَ الأكْثَرُونَ لِأنَّهُ فِي مَعْنى المَسْحِ(١)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔المراجع۔۔۔۔۔۔
(١)المجموع (٤١٠/١

https://islamiafkaar.com/podcast-player/501/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0072.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 0:51

فقہ شافعی سوال نمبر – 0071

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0071

بسااوقات قضاء حاجت کے وقت مکھی یا مچھرکپڑوں پربیٹھ جاتی ہے اوراس کے پیروں پرکچھ نجاست لگی ہوتی ہےتواس صورت میں کپڑے نجس ہوں گے؟

جواب:قضاء حاجت کے وقت اگر مکھی یامچھرکپڑوں پربیٹھ بیٹھ جاے اور اس کے پیروں پرکچھ نجاست لگی ہوتواس سے کپڑے نجس نہیں ہوگے.اس لیے کہ مچھرکے پیروں پر لگی معمولی نجاست کوشرعا معاف قرار دیا گیا ہے.

قال الإمام الرافعي رحمه الله:
النجاسة التى لا يدركها الطرف كنقطة الخمر والبول التى لا تبصر والذبابة تقع على النجاسة ثم تطير عنها هل تؤثر كالنجاسة المدركة أم يعفى عنها لفظه في المختصر بشعر بأنها لا تؤثر…..ومن سامح بهذه النجاسة علل بتعذر الاحتراز فان الذباب يقع على النجاسات ثم يطير ويقع في الماء وعلى الثياب فأشبه دم البراغيث وسائر ما يتعذر الاحتراز عنه(١)

_____________
(١)الشرح الكبير (٢٠٧,٢٠٨/١)

https://islamiafkaar.com/podcast-player/499/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0071.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 0:55

فقہ شافعی سوال نمبر – 0070

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0070

اگر کوئی شخص وضو کرتے وقت اپنے پیروں کو دھونے کے بجائے حوض یا تالاب یا بالٹی میں ڈبودے تو کیا اس کا وضو ہوجائے گا یا نہیں ؟

جواب : اگر کوئی شخص وضو کرتے وقت اپنے پیروں کو دھونے کے بجائے حوض یا تالاب یا بالٹی میں ڈبودے تو اس کا وضو اس وقت درست ہوگا جب اس نے اس اپنے پیروں کو وضومیں دھونے کی نیت کے ساتھ دھویا ہو ورنہ وضو نہیں ہوگا۔  (المجموع 1/328)

https://islamiafkaar.com/podcast-player/497/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0070.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 0:51

فقہ شافعی سوال نمبر – 0069

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0069

کسی بیمارکی طرف سے صدقہ کرنے کا کیا حکم ہے؟

 جواب: حضرت عبداللہ بن مسعودرض سے روایت ہے کہ آپ ص نے فرمایا کہ تم اپنے مریضوں کا صدقہ کے ذریعہ علاج کرو۔  (المعجم الکبیر للطبرانی :10196)

اور ایک روایت میں ہے کہ صدقہ اللہ کے غصہ کو ٹھنڈا کرتا ہے اور بری موت کو ٹالتا ہے۔  (سنن ترمذی:664)

چنانچہ فقہائے کرام نے یہ بات تحریر فرمائی ہے کہ مرض کے وقت مریض کی طرف سے صدقہ کرنا مسنون ہے نیز علامہ ابن باز فرماتے ہیں کہ مریض کی طرف سے جانور ذبح کرکے صدقہ کرنا جائز ہے  (تحفة المحتاج 3/165)  (فتاوي لجنة الدائمة 24/446)

https://islamiafkaar.com/podcast-player/495/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0069.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 0:54

فقہ شافعی سوال نمبر – 0066

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0066

 ایساتیل جس میں شراب کی ملاوٹ ہواس سے بدن کی مالش درست ہے۔ یانہیں؟

جواب: حضرت طارق بن سویدرض نے نبی کریم ص سے کہاکہ ہم شراب کودواء کے لئے استعمال کرتے ہیں، توآپ ص نے فرمایا کہ شراب دواء نہیں،بلکہ وہ بیماری ہے (مسنداحمد:18862)

اس حدیث کی روشنی میں فقہاء فرماتے ہیں کہ بطور علاج شراب پینا یا خالص شراب کو بطور علاج بدن پر استعمال کرنا حرام ہے۔ اگرچہ اس کے علاوہ کوئی دوسری دوانہ ہو. البتہ اگرکسی تیل یابام میں شراب ملائی گئی ہواس طورپرکہ شراب کی حیثیت ختم ہوگئی ہوتواس تیل یابام کا استعمال جائز ہے.البتہ بہتر ہے کہ پاک اشیاء سے ہی علاج کی کوشش کی جاے۔

وَالْمَعْنَى أَنَّ اللَّهَ سَلَبَ الْخَمْرَ مَنَافِعَهَا عِنْدَمَا حَرَّمَهَا، وَمَا دَلَّ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ مِنْ أَنَّ فِيهَا مَنَافِعَ إنَّمَا هُوَ قَبْلَ تَحْرِيمِهَا، وَإِنْ سَلِمَ بَقَاؤُهَا فَتَحْرِيمُهَا مَقْطُوعٌ بِهِ وَحُصُولُ الشِّفَاءِ بِهَا مَظْنُونٌ فَلَا يَقْوَى عَلَى إزَالَةِ الْمَقْطُوعِ، ثُمَّ مَحَلُّ ذَلِكَ إذَا لَمْ يَنْتَهِ بِهِ الْأَمْرُ إلَى الْهَلَاكِ، وَإِلَّا فَيَتَعَيَّنُ شُرْبُهَا كَمَا يَتَعَيَّنُ عَلَى الْمُضْطَرِّ أَكْلُ الْمَيْتَةِ وَمَحَلُّ مَنْعِ التَّدَاوِي بِهَا إذَا كَانَتْ خَالِصَةً بِخِلَافِ الْمَعْجُونِ بِهَا كَالتِّرْيَاقِ لِاسْتِهْلَاكِهَا فِيهِ وَكَالْخَمْرَةِ فِي ذَلِكَ سَائِرُ الْمُسْكِرَاتِ الْمَائِعَةِ وَخَرَجَ بِمَا قَالَهُ شُرْبُهَا لِإِسَاغَةِ لُقْمَةٍ فَيُبَاحُ

اسنى المطالب . …( 1/571 )

https://islamiafkaar.com/podcast-player/489/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0066.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 1:10

فقہ شافعی سوال نمبر – 0065

بدھ _18 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments

سوال نمبر/ 0065

کیا آذان کی طرح اقامت کا جواب دینا سنت ہے ؟

جواب:حضرت ابو امامہ سے مروی ہے کہ حضرت بلال رض جب اقامت کہتے تو (قد قامت الصلاۃ ) کےجواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اقامھا اللہ وادامھا کہتے اور پوری اقامت میں اسی طرح جواب دیتے جس طرح حضرت عمر کی روایت میں آذان کے سلسلے میں ہے (سنن ابی داود 538)

مذکورہ حدیث سے فقہاء کرام نے یہ استدلال کیا ہے کہ اقامت کا جواب دینا مستحب ہے لیکن قد قامت الصلاۃ کے جواب میں اقامھا اللہ وادامھا کہنا مستحب ہے۔

ويُسْتَحَبُّ لِمَن سَمِعَ الإقامَةَ أنْ يَقُولَ مِثْلَ ما يَقُولُ إلّا فِي الحَيْعَلَةِ فَإنَّهُ يَقُولُ لا حَوْلَ ولا قُوَّةَ إلّا بِاَللَّهِ وفِي لفظ الاقامة يقول أقامها الله وأدامها لِما رَوى أبُو أُمامَةَ ﵁ إنّ النَّبِيَّ ﷺ قالَ ذلك)

(المجموع 3/122)

Fiqha Shafi Question no: 0065
Is it sunnah to answer the words of Iqamah like Adhan?
Ans;
It is narrated by Hazrat Abu Umama that when Hazrat Bilal Radhiallahu anhu used to recite Iqamah then in the response of Qad Qaamatis Salah the Messenger of Allah sallallahu alaihi wasallam used to recite Aqamahallah wa adamaha and similarly he used to answer the words throughout the Iqamah as it is mentioned in the narration of Hazrat Umar Radhiallahu anhu
About answering Adhaan..
(Sunan Abi dawood 538)

It is evident by the jurists(Fuqaha) in the mentioned hadeeth that answering Iqamah is Mustahab but reciting Aqamahallah wa adamaha in the response of Qad Qaamatis Salah is mustahab..

https://islamiafkaar.com/podcast-player/487/%d9%81%d9%82%db%81-%d8%b4%d8%a7%d9%81%d8%b9%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%d9%86%d9%85%d8%a8%d8%b1-0065.mp3

Download file | Play in new window | Duration: 1:04

1 … 835 836 837 838 839 … 849

↓↓↓ براہِ راست سننے كے لئے كلك كریں ↓↓↓


↓↓↓ براہِ راست سننے كے لئے كلك كریں ↓↓↓
Islamiafkaar is on Mixlr
بھٹکل آذان ٹائم پیر 24 Dhul Qidah 1447ﻫ

٢٢ ذُو ٱلْقَعْدَة ١٤٤٧

Suhoor End 4:41 am
Iftar Start 6:52 pm
Prayer Begins
Fajr4:46 am
Sunrise6:06 am
Zuhr12:34 pm
Asr3:44 pm
Maghrib6:52 pm
Isha8:02 pm

تازہ اِضافے

  • درس حدیث نمبر 0640
  • درس قرآن نمبر 0579
  • درس قرآن نمبر 0578
  • المسلم الصالح – 08-05-2026
  • مکہ مکرمہ کے فضائل – 08-05-2026
  • بیوی کے حقوق ( 1 ) – 08-05-2026
  • دنیا و آخرت کی کامیابی کا راز – 08-05-20206
  • زبان جنّت یا جہنّم کا راستہ – 08-5-2026
  • بھٹكل تنظیم جمعہ مسجِد عربی خطبہ – 08-05-2026
  • حج کی فضیلت و فرضیت -08-05-2026

ہماری نئی معلومات كے لئے

  • مركزی صفحہ
  • كچھ اپنے بارے میں
  • قرآن
  • درس قرآن
  • درس حدیث
  • فقہی مسائل
  • خطبات الحرمین
  • خطبات الحرمین اردو
  • بھٹكل جمعہ خطبات
  • اہم بیانات
  • جمعہ بیانات
  • دیگر بیانات
  • مختصر اوڈیو
  • رمضان ایک منٹ كا سبق
  • دعائیں
  • اوقات الصلاۃ
  • ایمیل سروسس
  • فقہ شافعی سوالات
  • گروپ میں شامل ہونے كے لئے

Copyright © 2014 • اسلامی افکار • Finch Theme