ہفتہ _28 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سوال نمبر/ 0245
عورت کے لئےسر کے بال کاٹنے کا کیاحکم ہے؟
جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو اپنے سروں کو حلق کرنے سے منع فرمایا ہے (ترمذی 914)
حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد أزواج مطهرات اپنے بالوں کو تراش کر کم کر دیا کرتی تھیں یہاں تک کہ وہ کانوں کی لو سے بهی اوپر ہوجاتے (مسلم 320)
فقہاء کرام نے ان احادیث سے استدلال کیا ہے کہ عورت کے لئے حلق کرنا مکروہ ہے البتہ ان کے لئے بالوں کوکسی عذر کی بناء پر باریک کرنے کی گنجائش ہےاسی طرح شوہر کی خاطر زینت کی غرض سے بالوں کوباریک کرنے کی گنجائش ہے۔
واضح رہے کہ اگر کوئ عورت فیشن یااہل مغرب کی تقلید میں بال کٹواتی ہے یا غیر شادی شدہ عورت زینت کے لیے باریک کرتی ہے تو اس کی گنجائش نہیں ہے. بلکہ یہ عمل حرام ہے۔ (المجموع 8 /210)
ہفتہ _28 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبد العلیم خطیبی ندوی كا مسجدِ ابوذر غفّاری كی افتتاحی تقریب میں دیا ہوا بیان 26-05-2016
ہفتہ _28 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة النساء – آيت نمبر – 043 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)

سورة النساء – آيت نمبر – 039-040-041-042 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
ہفتہ _28 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة النساء – آيت نمبر – 037-038 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
ہفتہ _28 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة النساء – آيت نمبر – 037 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
جمعہ _27 _مئی _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)

مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)