پیر _26 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1180
*نماز فجر کے بعد طلوع شمس سے پہلے احرام کی دو رکعت نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟*
*فجر کی نماز کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے بغیر سبب والی (نفل) نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے اسی طرح احرام کی دو رکعت نماز بھی مکروہ وقت میں پڑھنا مکروہ تحریمی ہے ۔*
*علامہ سید ابی بکر دمیاطی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: لها سبب متاخر كركعتي استخاره واحرام بعد أداء صبح حتى ترتفع الشمس كرمح وعصر حتى تغرب وعند استواء غير يوم الجمعة* (إعانة الطالبين: ١/١٩٢)
*امام خطیب شربینی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: أَمَّا مَا لَهُ سَبَبٌ مُتَأَخِّرٌ كَرَكْعَتَيْ الِاسْتِخَارَةِ وَالْإِحْرَامِ فَإِنَّهُ لَا يَنْعَقِدُ كَالصَّلَاةِ الَّتِي لَا سَبَبَ لَهَا؛ لِأَنَّ الِاسْتِخَارَةَ وَالْإِحْرَامَ سَبَبُهُمَا مُتَأَخِّرٌ عَنْهُمَا*. (مغني المحتاج ١/٤٣١)
*امام ابن حجر هيتمي رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں:أَمَّا مَا سَبَبُهُ مُتَأَخِّرٌ كَصَلَاةِ الِاسْتِخَارَةِ، وَالْإِحْرَامِ فَيُمْتَنَعُ فِي وَقْتِهَا مُطْلَقًا* (تحفة المحتاج: ١/١٥٨)
*علامہ خطیب شربینی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں. أما مَا لَهُ سَبَب مُتَأَخّر كركعتي الاستخارة وَالْإِحْرَام فَإِنَّهَا لَا تَنْعَقِد كَالصَّلَاةِ الَّتِي لَا سَبَب لَهَا* (الاقناع في حل الالفاظ أبي شجاع ١/٣٤٨)
اتوار _25 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1178
*رمی جمرات کے لیے اپنے مقام (انڈیا) ہی سے کنکر لے جانے کا کیا حکم ہے؟*
*اگر کوئی جمرات کی رمی کے لیے اپنے مقام (انڈیا) ہی سے کنکر لےکر جائے تو کوئ حرج نہیں ہے اس کی رمی ہوجائے گی۔ البتہ کنکر مزدلفہ سے لینا مستحب ہے۔*
*امام شافعی رحمۃ الله عليه فرماتے ہیں: وَيَأْخُذَ حَصَى الْجِمَارِ مِنْ حَيْثُ شَاءَ إلَّا مِنْ مَوْضِعٍ نَجَسٍ أَوْ مَسْجِدٍ أَوْ مِنْ الْجِمَارِ* (الأم : ٥٧٤/٣)
*امام نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں:فسن له ان ياخذ الحصى من مزدلفه* (روضة الطالبين ٩٩/٣)
*علامہ بدرالدين الاسدی فرماتے ہیں: ولو أخذ الحصى من غير مزدلفة…. جاز، لكن يكره من المسجد* (بداية المحتاج ٦٧٧/١)
*علامہ خطیب الشربینی فرماتے ہیں: فسن له ان ياخذ الحصى من مزدلفه* (مغنی المحتاج: ٧٦٥/٢)
*علامہ ابن الرفعة رحمة الله فرماتے ہیں:يستحب الأخذ من المزدلفة تكون لجميع الجمار*. (كفاية النبي شرح التنبية: ٤٥٠/٧)
المهذب: ٤٨/٢
البيان: ٣١١/٤
ہفتہ _24 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبد الاحد فکردے صاحب ندوی
ہفتہ _24 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
ہفتہ _24 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ عبد المحسن بن محمد القاسم
ہفتہ _24 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ أسامة بن عبدالله الخياط
ہفتہ _24 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
جمعہ _23 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
جمعہ _23 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا شعیب جوکاکو صاحب ندوی
جمعہ _23 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا شعیب جوکاکو صاحب ندوی
جمعہ _23 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
جمعہ _23 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
جمعہ _23 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1177
*کیا طواف کے بعد فورا سعی کرنا ضروری ہے؟ اگر طواف کے بعد تھکاوٹ کی وجہ سے سعی کرنے میں تاخیر ہوجائے تو اس کا کیا مسئلہ ہے؟*
*طواف کے فورا بعد یعنی تسلسل کے ساتھ سعی کرنا سنت ہے۔ اگر تھکاوٹ کی وجہ سے یا بہت زیادہ بھیڑ کی بنا پر طواف اور سعی کے درمیان زیادہ تاخیر ہوجائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔*
*واما الموالاۃ بین الطواف والسعی فسنة۔ فلو فرق بینھما تفریقا قلیلا او کثیرا جاز ۔ وصح سعیه ما لم یتخلل الوقوف* (المجموع:8/78)
جمعرات _22 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1172
مدینہ یا مکہ سے مٹی اپنے وطن لے جانے کا کیا حکم ہے؟
حرم مکہ یا حرم مدینہ سے مٹی لیکر کسی دوسری جگہ جانا حرام ہے، اگر کوئی مٹی حرمین سے باہر لے جائے تو اسے مٹی کو واپس وہی پر لوٹانا ضرورى ہے ورنہ گنہگار ہوگا۔
قال الامام البجيرمي رحمة الله عليه: يحرم نقل تراب من الحرمين او احجار … فيجب رده الي الحرم. (البجيرمي:٤٧٩/٢)
قال الامام الشربيني رحمة الله عليه: يحرم نقل تراب من الحرمين او احجار … فيجب رده الي الحرم. (الإقناع: ٥٢١/١)
☆ النجم الوهاج ٦٠٧/٣
☆ الغرر البهية ٣٤٤/٤
☆المهمات ٤٩٢/٤
منگل _20 _جون _2023AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)