دوسروں کی تکلیف سے خوش ہونے کی مذمت – 26-06-2026
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
مولانا عبد الاحد فکردے صاحب ندوی
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
سورۃ الاعراف آیت نمبر 070 – 071 – 072
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورۃ الاعراف آیت نمبر 065 – 066 – 067 – 068 – 069
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورۃ الاعراف آیت نمبر 059 – 060 – 061 – 062 – 063 – 064
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر/ 1328
استنجاء سے فارغ ہونے کے بعد شرمگاہ کے حصے میں ازار کے اوپر پانی کے چھڑکنے کا تذکرہ ملتا ہے تو کیا یہ حکمِ عام ہے یا سلسل البول والے یا شک کی بیماری والوں کے ساتھ خاص ہے؟
پیشاب سے فارغ ہونے کے بعد شرم گاہ والے حصہ میں آزار یا پاجامہ پر پانی چھڑکنا ہر ایک کے لیے مسنون ہے یہ حکم صرف سلس البول والے یا شک والوں کے ساتھ خاص نہیں ہے۔
قال النووي:“ويستحب أن يبدَأ الاستنجاء بالماء … وينضح فرجه أو سراويله بعد الاستنجاء دفعًا للوسواس.
(روضة الطالبين:١٨٢/١)
★ حاشية الجمل ١٥٩/١
★ شرح التنبيه ٤٠٠/١
★ نهاية المحتاج ١٥٢/١
★ إعانة الطالبين ١٧٨/١
سورۃ الاعراف آیت نمبر 059 – 060 – 061 – 062 – 063 – 064
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر/ 1327
اگر کوئی وضو کے بعد کی دعا پڑھنا بھول جائے تو کب تک دعا پڑھ سکتے ہیں؟
وضو کے بعد کی دعا فورا پڑھنا چاہیے، وضو اور دعا کے درمیان زیادہ وقفہ نہیں ہونا چاہیے۔ اگر فاصلہ زیادہ ہو جائے تو دعا نہیں پڑھنا چاہیے.
قال النووي:“أما حكم المسألة فاتفق أصحابنا وغيرهم على استحباب هذا الذكر عقب الوضوء، ولا يؤخره عن الفراغ. (المجموع ١/٥١٨) قال سليمان الجمل:“ وهو صريح في أنه متى طال الفصل عرفًا لا يأتي به. (حاشية الجمل٢١٣/١) ★ تحفة المحتاج ٨٤/١ ★ حاشية القليوبي ١٦٥/١ ★ الديباج ١١٠/١