دعاء کی ٖضیلت و اہمیت – 17-12-2021
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
حضرت مولانا سید بلال عبد الحی حسنی صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سؤال نمبر / 1027
سنت یا نفل نمازوں کے لیے اذان و اقامت کہنے کا کیا مسلہ ہے؟
اذان و اقامت صرف فرض نمازوں کے لئے سنت ہے اور انکے علاوہ کسی بھی سنت یا نفل یا جنازے کی نماز کے لیے اذان و اقامت کہنا مشروع نہیں ہے
قال الإمام النووي رحمة الله عليه: فالأذانُ والإقامَةُ مَشْرُوعانِ لِلصَّلَواتِ الخَمْسِ بِالنُّصُوصِ الصَّحِيحَةِ والإجْماعِ ولا يُشْرَعُ الأذانُ ولا الإقامَةُ لِغَيْرِ الخَمْسِ بِلا خِلافٍ سَواءٌ كانَتْ مَنذُورَةً أوْ جِنازَةً أوْ سُنَّةً وسَواءٌ سُنَّ لَها الجَماعَةُ كالعِيدَيْنِ والكُسُوفَيْنِ والِاسْتِسْقاءِ أمْ لا كالضُّحى (المجموع :٩٤/٤) *التهذيب (٤٣/٢) *فتح العلام (٩٢/٢) *روضة الطالبين (١٩٦/١) *البيان (٥٥/٢)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر / 1026
گھر میں چوہے زیادہ ہوں تو مارنے کا کیا حکم ہے؟
فقہائے کرام نے اس بات کی صراحت کی ہے کہ جن جانوروں سے نقصان پہنچتا ہو مثلا سانپ بچھو چیل چوہا وغیرہ ان جیسے نقصان دہ جانوروں سے نقصان کا اندیشہ ہو تو ان کو مارنا جائز ہے چونکہ چوہے اکثر گھروں میں پاے جاتے ہیں اور یہ گھر کی بہت سی چیزوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اس لیے ان کو مارنے کی اجازت دی ہے
ابن ارسلان فرماتے ہیں: (والفأرة) مهموزة فاسقة (٥)؛ لأنها تسرق الأطعمة وتفسدها، وتقرض الثياب وتأخذ الفتيلة من السراج وتضرم بها البيت، وليس في الحيوان أفسد من الفأرة (شرح سنن أبي داود :٨/ ٤٤٣)
امام نووی فرماتے ہیں: نَدْبُ قَتْلِهِ كَتَأكُّدِهِ فِي الحَيَّةِ والفَأْرَةِ والكَلْبِ العَقُورِ (المجموع: ٧/ ٣١٥)
علامہ دمیری فرماتے ہیں: ما يستجب قتله كالحية والعقرب والفأرة والكلب العقور… (النجم الوھاج:٣/ ٦٠٢) روضة الطالبين ٣/ ١٤٦