درس قرآن نمبر 0080
سورہ بقرہ آیت نمبر 114
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
سورہ بقرہ آیت نمبر 114
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فضيلة الشيخ صلاح بن محمد البدير
فضيلة الشيخ أسامة بن عبدالله الخياط
فقہ شافعی سوال نمبر / 0067
آج کل منگنی کے موقع پر لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو انگوٹھی پہناتے ہیں شرعا اس کا کیا حکم ہے؟
نکاح سے پہلے لڑکا کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ منگنی کے موقع پر اپنی مخطوبہ لڑکی کو انگوٹھی وغیرہ پہنائے بلکہ نکاح کا مکمل ہونے سے پہلے بھی اس طرح کرنا حرام ہے، چاہے منگنی کے موقع پر ہو یا نکاح سے پہلے کسی اور موقع پر ہی کیوں نہ ہو۔ کیونکہ اس وقت دونوں ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہیں۔ ہاں بات پکی کرنے کے موقع پر اپنے والدہ یا بہن یا کسی بھی قریبی عورت یا مخطوبہ کے کسی محرم (مرد) جیسے باپ/ چچا/ ماموں وغیرہ کے ہاتھوں انکھوٹھی پہنانا چاہے تو وہ ایسا کرسکتا ہے.
قال الامام زين الدين:(و) سن (نظر كل) من الزوجين بعد العزم علي النكاح وقبل الخطبة…. ونذب لمن لم يتيسر له النظر ان يرسل نهو إمرأة لتتاملها وتصفها له، وخرج بالنظر المس فيحرم إذ لا حاجة اليه.
(فتح المعين/٢٢٠)
قال الامام محمد الزحيلي: وخرج بالنظر المس فلا يجوز، اذ لا حاجه اليه…. ويحرم كذلك المس بين الأجنبية والأجنبي، لانه ابلغ من النظر في التلذد وإثارة الشهوه.
(المعتمد: ٤٩–٤/٤٨)
قال الامام إبن حجر الهيتمي: (ولا ينظر)…(غير الوجه والكفين) من رؤوس الاصابع الى الكوع ظهرا وبطنا بلا مس شيء منهما
(تحفة مع الحواشي:٩/١٨)
شرح المنهاج في الفقه:٦/١٢
مغني المحتاج:٥/٣٠
سورہ بقرہ آیت نمبر 113
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی