جمعرات _30 _ستمبر _2021AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر/ 1003
غسل کفن کے بعد میت کسی اونچی جگہ پر یا تخت پر یا اسی طرح کسی گاڑی (ایمبولینس) میں رکھی ہوئی ہو اور گاڑی (ایمبولینس) کا دروازہ کھول کر امام دروازہ کے بالکل سامنے کھڑے ہو کرنماز پڑھائے اس طور پر کہ میت بالکل سامنے ہو اور نظر آ رہی ہو تو اس کا کیا مسئلہ ہے؟
میت اگر کسی اونچی جگہ یا تخت پر رکھی ہوئی ہو تو اسی پر رکھ کر نماز جنازہ پڑھنا درست ہے اسی طرح اگر میت ایمبولنس کے اندر ہو اور دروازہ کھلاہو نیزقبلہ رخ ہو تو ایمبولنس پر رکھی ہوئی میت کی نماز جنازہ پڑھنا درست ہے۔
قال الامام النووي رحمة الله عليه: الزورق المشدود على الساحل، تنزيلًا له منزلة السرير، والماء منزلة الأرض، وتحركه تسفلًا وتصعدًا كتحرك السرير ونحوه على وجه الأرض فلا يمنع صحة الفريضة… (روضة… 1/210)
قال الامام زكريا الانصاري رحمة الله عليه: فَلَوْ صَلّاها فِي هَوْدَجٍ عَلى دابَّةٍ واقِفَةٍ أوْ سَرِيرٍ يَحْمِلُهُ رِجالٌ) وإنْ مَشَوْا بِهِ (أوْ فِي الأُرْجُوحَةِ أوْ الزَّوْرَقِ الجارِي صَحَّتْ) …. (اسني المطالب: 1/136)
قال الامام الرافعي رحمة الله عليه: وبِخِلاَفِ الزَّوْرَقِ المَشْدُودِ عَلى السّاحِلِ؛ لِأنَّهُ كالسَّريرِ والماءُ كالأرْضِ… (العزيز: 1/429)
جمعرات _30 _ستمبر _2021AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
بدھ _29 _ستمبر _2021AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
منگل _28 _ستمبر _2021AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
اردو ترجمہ حافظ محمد اقبال راشد
عنوان: مسلمان کی زندگی پر یومِ آخرت پر ایمان کے اثرات
منگل _28 _ستمبر _2021AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ : حشر الدین مدنی
عنوان: تربیت کی فکر سے اوپر کوئی فکر نہیں
پیر _27 _ستمبر _2021AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1002
میت کو گھر میں لٹانے کا کیا طریقہ ہے؟
میت کو قبلہ کی جانب رخ کرکے دائیں کروٹ پر لٹایا جائے گا ہاں اگر جگہ تنگ ہو یا میت کو ایسا لٹانا دشوار ہو تو اس صورت میں میت کو ایسا چٹ لٹایا جائے گا کہ میت کے پیر کے تلوے اور چہرہ قبلہ کی طرف ہو اور میت کے سر کے نیچے کپڑا یا تکیہ رکھ کر سر کو ذرہ اٹھایا جائے تاکہ چہرہ قبلہ کی طرف ہو۔ اسی طرح ہر اس انسان کو ایسے ہی لٹایا جائے گا جس کی موت قریب ہو یعنی انسان حالت نزع میں ہو
قال الإمام إبن ملقن رحمة الله عليه: ويُضْجَعُ المُحْتَضَرُ لِجَنْبِهِ الًايْمَنِ إلى القِبْلَةِ عَلى الصَّحِيحِ كالموضوع في اللحد فَإنْ تَعَذَّرَ لِضِيقِ مَكان ونَحْوِهِ أُلْقِيَ عَلى قَفاهُ ووَجْهُهُ وأُخْمُصاهُ لِلْقِبْلَةِ…. يرفع رأسه قليلا ليصير وجهه الى القبلة (عمدة المحتاج: ١٢٨/٤-١٢٩)
قال الإمام الزركشي رحمة الله عليه : آداب المحتضر الذي حضرته الوفاة… يضطجع على جنبه الأيمن مستقبل القبلة على الصحيح قال في المجموع: وعليه العمل …. فَإنْ تَعَذَّرَ ذلك لِضِيقِ مَكان ونَحْوِهِ أُلْقِيَ عَلى قَفاهُ بحيث يكون وَجْهُهُ وأُخْمُصاهُ لِلْقِبْلَةِ كالموضوع عل المغتسل (الديباج في توضيح المنهاج: ٢١٨/١)
اتوار _26 _ستمبر _2021AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
ہفتہ _25 _ستمبر _2021AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
جمعہ _24 _ستمبر _2021AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مدبنہ اردو ترجمہ : حافظ محمد اقبال راشد
عنوان: اللہ کے اپنے بندوں پر احسانات اور کرم نوازیاں
جمعہ _24 _ستمبر _2021AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ : حفظ الرحمن تیمی
عنوان: اسلام میں عدل و انصاف کا مقام