جمعہ کے دن کی فظیلت و اہمیت – 18-07-2025
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
سورہ آلِ عمران آیت نمبر 188 – 189
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر / 1307
عصر کی نماز کے بعد مکروہ وقت عصر کی اذان سے شروع ہوتا ہے یا نماز کے بعد شروع ہوتا ہے؟
عصر کے بعد کا مکروہ وقت عصر کی فرض نماز کے بعد سے شروع ہوتا ہے۔ اور مغرب کی اذان کا وقت ہونے شروع یعنی آفتاب غروب تک رہتا ہے.
قال الإمام ابن الحجر الهيتمي: وتكره الصلاة… وبعد أداء فعل العصر
١ـ صحیح البخاری: ٥٨٦
۲ـ حواشی الشروانی: ٢/٤٧
۳ـ کفایۃ النبیہ : ٣/٥٠٧
٤ـ المہمات : ٢/٤٣٧
۵ـ المجموع : ٥/١٦٣
فقہ شافعی سوال نمبر / 1306
اگر کوئی بار بار عمرہ کرتا رہتا ہے لیکن اس کے سر پر بال ہی نہ ہوں تو ایسے شخص کے لیے حلق کا رکن ساقط ہوگا یا حلق کرنا ضروری ہوگا؟
اگر کوئی شخص بار بار عمرہ میں حلق کرنے کی وجہ سے یا سر پر بال نہ رہنے کی وجہ سے گنجا ہوجائے تو اس کے لیے حلق ضروری نہیں ہے البتہ ہر مرتبہ عمرہ کے ارکان مکمل ہونے کے بعد سر پر استرا پھیرنا سنت ہے فرض نہیں.
قال محمد بن محمد الشربيني: والحلق إزالة شعر الرأس أو التقصير في حج وعمرة في وقته نسك علي المشهور، ومن لا شعر كائن برأسه أو ببعضه كما قالوالاسنوي بأن خلق كذالك أو كان قد حلق واعتمر من ساعته… يستحب له امرار الموسى عليه بالإجماع… وانما لم يجب الامرار لأن ذالك فرض تعلق بجزء آدمي فسقط بفواته
(مغني المحتاج :٢/٢٩٢)
الفقه المنهجي : ١/٣٨٣
روضة الطالبين: ١/٣٨٢
المجموع: ٨/١٤٩
شرح المنهاج في الفقه: ٣/٣٧٣،٣٧٤