رجب کے مہینے سے متعلق چند باتیں – 22-03-2019
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة كهف– آيت نمبر 071-072-073-074-075-076 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0721
اگر کوئی ایک سے زائد دنوں تک بےہوش رہے تو کیا اس کے لیے ان دنوں کی نماز پڑھنا ضروری ہے؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص بیماری، یا بغیر کسی زیادتی کے (شراب یا بے ہوشی کی اشیاء اور دواء وغیرہ کے استعمال سے نہ ہو) از خود بے ہوش ہوجائے چاہیے پورا دن ہو یا دن کے کسی حصے میں بے ہوش رہے یا ایک سے زیادہ دنوں تک بے ہوش رہے تو ایسے شخص کے لیے بے ہوشی کے ایام کی نمازوں کا اعادہ ضروری نہیں چونکہ بے ہوشی کی صورت میں اس پر سے نماز کی فرضیت کا حکم ساقط ہوجائے گا.
قَدْ ذَكَرْنَا أَنَّ الْجُنُونَ وَالْإِغْمَاءَ وَمَا فِي مَعْنَاهُمَا مِمَّا يُزِيلُ الْعَقْلَ بِغَيْرِ مَعْصِيَةٍ يَمْنَعُ وُجُوبَ الصَّلَاةِ وَلَا إعَادَةَ سَوَاءٌ كَثُرَ زَمَنُ الْجُنُونِ وَالْإِغْمَاءِ وَنَحْوِهِمَا أَمْ قَلَّ حَتَّى لَوْ كَانَ لَحْظَةً أَسْقَطَ فَرْضَ الصَّلَاةِ۔ (المجموع:٧/٣) ولا قضاء على…… جنون او إغماء او سكر بلا تعد به اذا آفاق۔ (تحفة المحتاج :١٦١/١) ولا قضاء على شخص( ذي حيض) او نفاس اذا طهر او جنون او إغماء اذا آفاق۔ (كنز الراغبين:١١٨/١) * نھاية المحتاج:٢٤١/١ * النجم الوهاج:٣٨/٢
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة كهف– آيت نمبر 065-066-067-068-069-070 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر (٧٢٠)
گناہ ہونے پر صرف توبہ کرنا کافی ہے یا الگ سے صلاة التوبہ کی دو رکعت نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب:۔ انسان ہونے کے ناطے اگر کسی سے چھوٹا یا بڑا گناہ صادر ہوجائے تو فورا توبہ کرنا چاہیے اور توبہ کرنا کافی ہوگا۔ البتہ صلاة التوبة کی نیت سے دو رکعت نماز پڑھکر گناہوں سے توبہ و استغفار کرنا سنت ہے۔
علامہ ماوردی رحمة الله عليه فرماتے ہیں (ذكروا الله فاستغفروا لذنوبهم) أي : طلبوا لذنوبهم مغفرة، وأقروا أنه لا يغفر الذنوب إلا الله (ولم يصروا) على ذنوبهم، والإصرار هو الدوام عليه، ثم أخبر أن جزاء هؤلاء المغفرة من ربهم. (تفسیر ماوری478/2) ابن حجر ہیتمی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: وللتوبة قبلها وبعدها ولو من صغيرة.اهـ. قال ع ش أي، وإن تكررت أي التوبة، وتسن في المذكورات نية أسبابها كأن يقول سنة الزفاف فلو ترك ذكر السبب صحت صلاته وتكون نفلا مطلقا حصل في ضمنه ذلك المقيد. اهـ. (تحفۃ المحتاج:238/2)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)