بھٹكل مسجدِ ابوذر غفاری گلمی روڈ عربی خطبہ – 08-02-2019
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
فضيلة الشيخ صلاح بن محمد البدير
فضيلة الشيخ سعود بن إبراهيم الشريم
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة كهف– آيت نمبر 025-026 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0702
چاشت کی نماز کا وقت کب سے کب تک رہتا ہے اور اس کی کتنی رکعتیں ہیں؟
جواب:۔ چاشت کی نماز سنت ہے، اور اس کی کم سے کم دو رکعت اور زیادہ سے زیادہ آٹھ رکعتیں ہیں، اور اسکا وقت سورج طلوع ہوکر (تقریباً پندرہ منٹ کے بعد) ایک نیزہ بلند ہونے سے لیکر زوال تک رہتا ہے۔
صلاة الضحى سنة مؤكدة وأقلها ركعتان وأكثرها ثمان ركعات … ووقتها من ارتفاع الشمس إلى الزوال۔ (المجموع:٤١/٤) ﻭﻳﻤﻜﻦ ﻟﻠﻤﻮﻇﻒ ﺃﻥ ﻳﺼﻠﻲ اﻟﻀﺤﻰ ﻓﻲ ﺑﻴﺘﻪ ﻗﺒﻞ ﺃﻥ ﻳﺄﺗﻲ ﻟﻠﻌﻤﻞ ﺑﻌﺪ اﺭﺗﻔﺎﻉ اﻟﺸﻤﺲ ﻗﺪﺭ ﺭﻣﺢ، ﺃﻱ ﺑﻌﺪ ﺧﺮﻭﺝ ﻭﻗﺖ اﻟﻨﻬﻲ، ﻭﻳﻘﺪﺭ ﺫﻟﻚ ﺑﻌﺪ ﺷﺮﻭﻕ اﻟﺸﻤﺲ ﺑﺮﺑﻊ ﺳﺎﻋﺔ ﺗﻘﺮﻳﺒﺎ۔ (فتاوي اللجنة الدائمة)
Fiqhe Shafi Question No: 0702
What is the begining time of chasht prayer and when does it end?
and also how many rakah are there in this prayer?
Ans; Chasht prayer is one of the sunnah prayers and its rakahs are minimum of two and a maximum of eight.. And its time extends from after the sunrise (approximately 15 minutes after the sunrise) and ends before midday before the sun reaches its zenith..
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0701
کیا ہر رکعت میں تعوذ پڑھنا سنت ہے؟
جواب:۔ نماز کی ہر رکعت میں تعوذ (اعوذ بالله من الشيطٰن الرجيم) پڑھنا سنت ہے البتہ نماز کی پہلی رکعت میں تعوذ پڑھنے کا تاکیدا حکم دیا گیا ہے۔
أمام نووی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں: یستحب تعوذ فی کل ركعة وهو في ركعة الأولى آ كد. وهذا نص الشافعي. (روضةالطا لبين. 1/346) ابن حجر مکی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں: ویتعوذ کل رکعة علي المذهب لأن كل قرأ ة جديدة وهو لها لا لافتتاحها. (تحفة المحتاج. 1/188)
Fiqhe Shafi Question no: 0701
Is it recommended (mustahab) to recite Tauz in each rakah?
Ans; It is recommended (mustahab) to recite Tauz
( اعوذ بالله من الشيطٰن الرجيم ) in eac rakah of salah.. However, to recite tauz in the first rakah of salah is emphasized…
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سورة كهف– آيت نمبر 023-024 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)