اسلام اور بد شگونی – 12-10-2018
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0661
مریض کے لئے مسجد میں بیٹھ کر نماز پڑھنا افضل ہے یا گھر میں کھڑے ہوکر پڑھنا افضل ہے؟
جواب:۔ مریض اگر گھر میں کھڑے ہوکر نماز پڑھنے پر قادر ہو تو مریض کو چاہیے کہ وہ گھر میں کھڑے ہوکر پڑھے یہ اس سے افضل ہے کہ مریض مسجد میں بیٹھ کر نماز پڑھے۔اسلیے کہ نماز کے اندر قیام فرض ہے اور جماعت سے نماز پڑھنا سنت موکدہ ہے۔
الفضيلة المتعلقة بنفس العبادة أولي من المتعلقة بمكانها۔ (الاشباة والنظائر :189) "ﻭﻟﻤﺮﻳﺾ ﺃﻣﻜﻨﻪ ﺑﻼ ﻣﺸﻘﺔ ﻗﻴﺎﻡ ﻟﻮ اﻧﻔﺮﺩ ﻻ ﺇﻥ ﺻﻠﻰ ﻓﻲ ﺟﻤﺎﻋﺔ ﺇﻻ ﻣﻊ اﻟﺠﻠﻮﺱ ﻓﻲ ﺑﻌﻀﻬﺎ اﻟﺼﻼﺓ ﻣﻌﻬﻢ ﻣﻊ اﻟﺠﻠﻮﺱ ﻓﻲ ﺑﻌﻀﻬﺎ *ﻭﺇﻥ ﻛﺎﻥ اﻷﻓﻀﻞ اﻧﻔﺮاﺩﻩ ﻟﻴﺄﺗﻲ ﺑﻬﺎ ﻛﻠﻬﺎ ﻣﻦ ﻗﻴﺎﻡ* ﻭﻛﺎﻥ ﻭﺟﻬﻪ ﺃﻥ ﻋﺬﺭﻩ اﻗﺘﻀﻰ ﻣﺴﺎﻣﺤﺘﻪ ﺑﺘﺤﺼﻴﻞ اﻟﻔﻀﺎﺋﻞ ﻓﺎﻧﺪﻓﻊ ﻗﻮﻝ ﺟﻤﻊ ﻻ ﻳﺠﻮﺯ ﻟﻪ ﺫﻟﻚ ﻷﻥ اﻟﻘﻴﺎﻡ ﺁﻛﺪ ﻣﻦ اﻟﺠﻤﺎﻋﺔ۔ (تحفة المحتاج :1/ 180)
Fiqhe Shafi Question No/0661
Is it better for a patient to sit and pray in Masjid or Is it better to stand and pray at home ?
Ans; If a patient is capable to stand and pray , he must pray at home itself Or It is better to pray in masjid while sitting . Because, in prayers it’s obligatory to stand and praying along with jamaat is sunnat e muakkidah. ( emphasised sunnah)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة بنى اسرائيل– آيت نمبر 044 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0660
جمعہ اور عیدین کی نماز کے لیے منبر کہاں رکھنا چاہیے؟
جواب:۔ جمعہ وعید یں کےخطبہ کے لیے منبر رکہنے کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ منبر محراب کے دائیں جانب یعنی جب امام قبلہ کی طرف رخ کرے تو منبر امام کے دائیں طرف ہو اسلئےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر بھی اسی طرح بنایا گیا تھا۔
امام نووي رحمة الله عليه فرماتے ہیں: ويستحب ان يكون المنبر على يمين المحراب اي على يمين الامام اذاقام فى المحراب مستقبل القبلة وهكذا العادة۔ (المجموع : 446/4) علامہ عمرانى رحمة الله عليه فرماتے ہیں: ويستحب ان يكون المنبر على يمين المحراب وهو الموضع الذي يكون على يمين الامام اذا توجه الى القبلة لان النبي صلى الله وسلم صنع له منبره هكذا۔ (البيان : 2/ 552)
Fiqhe Shafi Question No/ 0660
Where are we suppose to place the Minbar ( Pulpit/dais) at the time of Friday prayers and on the days of Eid ?
Ans; At the time of sermon , whilst Friday and Eid , the proper way to keep the pulpit is To keep the pulpit on the right side of mehraab, the niche that indicates the direction of kaaba , when Imam faces towards the qibla the pulpit must be placed on the right side of the Imam . Likewise our Prophet Muhammad’s (pbuh) pulpit was made as in same manner .