ادب چی اہمیت
بزبان نوائطی
مولانا صادق اکرمی صاحب ندوی
بزبان نوائطی
مولانا صادق اکرمی صاحب ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة بنى اسرائيل– آيت نمبر 035-036 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0656
کیا اقامت کہنے والے شخص کے لئے امام کے پیچھےکھڑے ہوکر ہی اقامت کہنا ضروری ہے؟
جواب:۔ اقامت کہنے والے شخص کے لیے امام کے قریب والی صف میں کھڑا ہونا ضروری نہیں ہے، پہلی یا دوسری صف میں یا پیچھے والی صفوں میں کھڑے ہو کر اقامت کہنا شرعا جائز ہے۔ البتہ مستحب ہے کہ وہ اذان دینے کی جگہ سے اقامت نہ کہے۔ اذان دینے کی جگہ کھڑے ہوکر اقامت کہنا خلاف سنت ہے۔
علامہ عمرانی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: اذا اراد المؤذن الاقامة فالمستحب له ان يتحول من موضع الاذان الى غيره. (البيان : 2/ 85) امام نووي رحمة الله عليه فرماتے ہیں: واما استحباب التحول للاقامة الى غير موضع الاذان. (المجموع 3/ 127)
Fiqhe Shafi Question No/0656
Is it necessary for a person (one who recites Iqamah) to recite iqamah by standing behind Imaam??
Ans; It is not necessary for the person (who recites iqamah) to stand in the row nearby Imaam for recitation.. Reciting Iqamah by standing in the first or second row or the rows behind is permissible in shariah.. However, It is recommended not to recite Iqamah standing in the place where adhaan is called.. It is against the sunnah to recite iqamah in the place where Adhaan is called..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0655
مسافر شخص اگر سفر میں نماز قصر نہ کرے بلکہ پورا چار رکعات کرے تو اس طرح کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ دوران سفر نماز قصر کرنا افضل ہے البتہ اگر کوئی چار رکعت پڑھنا چاہیے تو جائز ہے ۔ چونکہ اس طرح کا ایک واقعہ حدیث میں ملتا ہے جس میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ سے مکہ عمرہ کے سفر کے دوران قصر نہیں کیا بلکہ نماز مکمل پڑھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا کہ تم نے ٹھیک کیا۔
امام شیرازی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: فإن ترك القصر وأتم جاز۔ (المهذب:359/1 ) عن عائشة انها اعتمرت مع رسول الله صلي الله عليه وسلم من المدينة الی مكة حتي اذا قدمت مكة قالت يا رسول الله بابي انت وامي قصرت، وأتممت، وافطرت، و صمت، قال احسنت يا عائشة ، وما عاب علي. (سنن النسائي/ 1456)
Fiqhe Shafi Question No/0655
What is the ruling with regard to a traveller who performs a complete prayer of four rakah instead of qasr in the journey?
Ans; Performing qasr in the journey is afzal. However, if one wants to perform the complete prayer of four rakah then it is permissible..
Because there is an event mentioned in the hadeeth where Hazrat Aaisha R.A performed the complete prayer of four rakah instead of qasr while travelling for umrah from Madina to Makkah with the Prophet sallallahu alaihi wasallam. The Prophet sallallahu alaihi wasallam told her,”You have done right”..
سورة بنى اسرائيل– آيت نمبر 034-035 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: نماز اور قربانی، موت اور زندگانی اللہ کے لیے
فضيلة الشيخ عبد الباري بن عواض الثبيتي
فضيلة الشيخ سعود بن إبراهيم الشريم
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی