صحت کی نعمت – 28-08-2018
مولانا جعفر فقیہ صاحب ندوی
مولانا جعفر فقیہ صاحب ندوی
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة بنى اسرائيل– آيت نمبر 032-033-034 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0654
کیا کسی مسلمان کے لیے کافر کے یہاں ملازمت کرنا جائزہے ؟
جواب:۔ مسلمان شخص کے لئے کافر کے یہاں ملازمت کرنا جائز ہے۔جیسا کہ سنن للبيهقي کی روایت میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایک یہودی کے باغ میں ملازمت کا تذکرہ ملتا ہے ۔
فيصح من الكافر استئجار المسلم کما فی قصة على رضی اللہ تعالٰی عنہ ۔ (مغني المحتاج ٢٠٢/٤) فرع :للكافر استئجار المسلم حرا أو رقیقا. (اسني المطالب ١٤/٣) (سنن الكبرى للبيهقي ١٩٧/٦)
Fiqhe Shafi Question No/0654
Is it permissible to work in non Muslims place ?
Ans; For a Muslim , it is permissible to work in non Muslims place . It is narrated in sunan al kubra lil baihaqi , Hazrath Ali (RA) used to work in one of the jews garden .