درس قرآن نمبر 0993
سورة يونس – آيت نمبر 003-004 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة يونس – آيت نمبر 003-004 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0507
اگر کسی شخص نے جمعہ کے دن صبح صادق کے بعد یہ سوچ کر سفر کیا کہ اس کو جمعہ مل سکتی ہے لیکن ٹرین کی تاخیر یا ٹرافک کی پریشانی یا کسی اور حادثے کی بناء پر وہ اپنے منزل مقصود پر نہیں پہنچ پایا اور جمعہ کی نماز فوت ہوجائے تو شرعیت کی نظر میں ایسے شخص کو ترک جمعہ کا گناہ ہوگا یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کسی شخص نے جمعہ کے دن صبح صادق کے بعد یہ سوچ کر سفر کرے کہ اس کو جمعہ مل سکتی ہے تو یہ جائز ہے لیکن ٹرین کی تاخیر یا ٹرافک کی پریشانی یا کسی اور حادثے کی بناء پر وہ اپنے منزل مقصود پر نہیں پہنچ پایا اور جمعہ فوت ہوئی تو شریعت کی نظر میں ایسے شخص کو ترک جمعہ کا گناہ نہیں ہوگا اور نہ اس کا سفر معصیت والا ہوگا لیکن اگر اس کو لوٹنا ممکن ہو اور جمعہ ملنے کا امکان ہو تو اس کے لیے واپس لوٹنا واجب ہے.
ويحرم على من لزمته الجمعة السفر بعد الزوال… إلا أن يغلب على ظنه أنه يدرك الجمعة في مقصده أو طريقه لحصول المقصد…. وهو إدراكها، فلو تبين خلاف ظنه بعد السفر فلا إثم والسفر غير معصية كما هو ظاهر. نعم إن أمكن عوده وإدراكها فيتجه وجوبه. بجيرمي على الخطيب 187/2 فتح العلام 16/3 حاشية البجيرمي 379/1 إعانة الطالبين 151/2
Fiqhe Shafi Question /0507
If an individual begins his journey on friday after the dawn thinking that he may get the friday prayer but due to the delay of train or traffic or some other problems he could not reach his destiny and misses the friday prayer then according to shariah will he become a sinner for missing the friday prayer?
Ans; If an individual begins his journey on friday after the dawn thinking that he may get the friday prayer but due to the delay of train or traffic or some other problems he could not reach his destiny and misses the friday prayer then according to shariah neither he will be considered as a sinner nor his journey will be considered as a sinful journey but if it is possible for him to return and attain the jumma prayer then returning is compulsory(wajib)..
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: اللّٰہ کا صفاتی نام "السلام” اور اس کے تقاضے
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة يونس – آيت نمبر 001-002 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة يونس – آيت نمبر 001-002 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة التوبة – آيت نمبر 128-129 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0505
فساد اور فرقہ وارانہ ماحول میں نماز جمعہ کے بجائے اپنے اپنے مقام پر نماز ظہر پڑہنے کی گنجائش ہے یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص عذر شرعی کی وجہ سے جمعہ کی نماز کے لیے مسجد میں نہ آ سکے تو اسکا گھر پر جمعہ کے بجائے ظہر کی نماز ادا کرنا درست ہے اور فقہاء نے شرعی أعذار کو بیان کرتے ہوئے ایک عذر یہ بھی بیان کیا ہے کہ اگر کسی کو جمعہ کی نماز کے لیے جانے میں فتنہ فساد کا خوف ہو تو اسکا اپنے گھر پر ظہر کی نماز ادا کرنا درست ہے۔
قال الماوردي ….
حضور الجمعة یسقط بالعذر… والعذر ضربان عام وخاص فأما العام فکا الامطار وخوف الفتن وحذر السلطان. (سنن ابن ماجه٧٩٣) الحالى الكبير ٤٢٤/٢
Fiqhe Shafi Question No/0505
Is it permissible to pray jummah prayers in their respective places as zohr prayers if there is communal riots in the society?
Ans: If an individual cannot attend his jummah prayers in masjid with some valid reason , this person can offer his prayers as zohr at his home itself and jurists (fuqaha) have disclaimed that in sharyee uzur that if a person confronts any problems in going masjid during any communal riots , his praying at home as zohr will be valid .
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)