بھٹكل مدینہ مسجد عربی خطبہ – 26-05-2017
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 181-182-182-184-185 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0070
روزہ کی حالت میں دانت نکالنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ روزہ کی حالت میں بغیر ضرورت کے دانت نکالنا مکروہ ہے، البتہ اگر دانت میں شدید تکلیف ہو تو روزہ کی حالت میں دانت نکالنا درست ہے لیکن اس بات کا خیال رہے کہ خون حلق سے نیچے نہ اترے۔ (شامی ٣٩٦/٢)
Fiqhe Hanafi Question No/0070
What is the ruling on removing a tooth in a state of fasting?
Ans; Removing a tooth unnecessarily in a stae of fasting is makrooh..However, If one has severe problem in tooth then removing the tooth in a state of fasting is valid.. but one must be careful that the blood should not reach the throat..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 180-181 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0432
اگر کوئی جان بوجھ کر روزے کی حالت میں رمضان کے مہینے میں اپنی بیوی سے ہمبستری (جماع) کرے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ ایسے آدمی پر قضاء کے ساتھ کفارہ بھی ہے اور کفارہ یہ ہے کہ ایک مومن غلام آزاد کرے( یہ چیز موجودہ زمانے میں ناپید ہے) اگر غلام نہ ہو تو دو مہینے مسلسل روزہ رکھے اگر بوڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے اس طرح مسلسل روزہ رکھنے پر قدرت نہ ہو تو 60 فقراء یا مسکینوں کو ایک مد( 525 گرام) آناج دے جیسا کہ بخاری شریف میں مذکور ہے۔
ولو علم أنه على صومه فجامع فعليهما القضاء والكفارة قال الشافعي رضي الله عنه والكفارة عتق رقبة فإن لم يجد فصيام شهرين متتابعين فإن لم يستطع فاطعام ستين مدا (الحاوی الكبير 3/432)
Fiqhe Shafi Question No/0432
If anyone deliberately performs sexual intercourse with his wife in a state of fasting in the month of Ramadhan then what is the ruling with regard to this?
Ans; This person must make up the missed fast and he must give its penance as well..And the penance is to free a believing slave(not possible in modern world)if there isn’t any slave then he must fast for two months continuously and if the person cannot fast continously due to his old age or illness then he must give one madd(525 grams)of meal to 60 poor or needy people which has been described in the narrations of Sahih Bukhari..
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0069
اگر کوئی شخص حج کے لیے رقم الگ نکال کر رکھے تو کیا اس روپیہ پر بھی زکوٰۃ واجب ہوگی؟
جواب:۔ اگر کوئی حج کے لیے رقم الگ کر کے رکھے اور وہ بقدر نصاب ہو اور اس رقم پر سال زرجائے تو اس پر زکوٰۃ واجب ہے (رد المختار 2/262)
Fiqhe Hanafi Question No/0069
If a person keeps aside some money for hajj pilgrimage then after passing a year does zakah becomes compulsory(wajib)on this amount?
Ans; If the amount that is kept aside for hajj pilgrimage is as much as the threshold(nisab)and a year passes over the amount then zakah will be compulsory on it..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 180-181 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة الأعراف– آيت نمبر 179 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0431
اگر کوئی کسی دوسرے ملک سے رمضان کے مہینہ میں سفر کی بناء پر بغیر روزے رکھے آئے،اور دن کے وقت اپنے مقام پہنچے، تو اس صورت میں گھر والوں اور محلہ کے لوگوں کے سامنے کھانے پینے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔اگر کوئی شخص دوسرے ملک سے اپنے مقام پر بغیر روزہ کی حالت میں پہنچے، تو گھر والوں اور محلہ کے لوگوں کے سامنے تہمت کے اندیشہ سے نہ کھائے، اور اس طرح لوگوں کے سامنے نہ کھانا ہی مستحب بھی ہے۔
امام نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں:
قإن قدم المسافر وهو مفطر…يستحب لهما إمساك بقية النهار لحرمة الوقت، ولا يجب ذلك،لأنهما أفطرا بعذر، ولا يأكلان عند من لا يعرف عذرهما لخوف التهمة۔(المجموع:٢٦١\٦)
Fiqhe Shafi Question No/0431
If anyone travels from other country in the holy month of Ramadhan without fasting and reaches his location in the day time then in this situation what is the ruling on having meals before his home mates and the people of society?
Ans; If a person reaches his location from other country without fasting then due to the fear of taunt he must not have his meals infront of his home mates and the people of society.. similarly it is recommended to avoid eating infront of the people.