دورِ حاضر کا تقاضہ
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
سورة الأعراف– آيت نمبر 175-176 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 175-176 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/0429
اگر کوئی امام تراویح کی نماز قرآن دیکھ کر پڑھائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ اور اگر کوئی تنہا تراویح کی نماز پڑھے اور قرآن دیکھ کر پڑھے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ تراویح کی نماز میں امام کے لیے یا کسی تنہا شخص کے لیے قرآن کریم دیکھ کر پڑھنا جائز ہے. قرآن دیکھ کر پڑھنے سے نماز باطل نہیں ہوگی. البتہ اس بات کا خیال رہے کہ قرآن دیکھ کر پڑھنے سے عمل کثیر یعنی زیادہ حرکت نہ ہو۔
ﻟﻮ ﻗﺮﺃ اﻟﻘﺮﺁﻥ ﻣﻦ اﻟﻤﺼﺤﻒ ﻟﻢ ﺗﺒﻄﻞ ﺻﻼﺗﻪ ﺳﻮاء ﻛﺎﻥ ﻳﺤﻔﻈﻪ ﺃﻡ ﻻ ﺑﻞ ﻳﺠﺐ ﻋﻠﻴﻪ ﺫﻟﻚ ﺇﺫا ﻟﻢ ﻳﺤﻔﻆ اﻟﻔﺎﺗﺤﺔ ﻛﻤﺎ ﺳﺒﻖ ﻭﻟﻮ ﻗﻠﺐ ﺃﻭﺭاﻗﻪ ﺃﺣﻴﺎﻧﺎ ﻓﻲ ﺻﻼﺗﻪ ﻟﻢ ﺗﺒﻄﻞ۔ (المجموع:4/95)
Fiqhe Shafi Question No/0429
If a fasting person sees a person drowning and it is not possible to rescue the drowning person without breaking the fast then in this situation what is the ruling with regard to breaking the fast?
Ans; If a fasting person sees a person drowning then it is compulsory(wajib)for him to rescue the drowning person even if his fast invalidates during the rescue…
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0065
روزے کی حالت میں خون دینے کیا روزہ فاسد ہوگا یا نہیں؟
جواب:۔ روزہ کی حالت میں خون دینے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، ہاں اگر خون دینے سے ایسی کمزوری کا خطرہ ہو کہ روزه رکھنے کی طاقت باقی نہ رہے گی تو پھر خون دینا مکروہ ہے۔
"لان الحجامة ليس فيها الا اخراج الدم فصارت كالافتصاد والجرح” (تبين الحقائق٢٢٣/١)
Fiqhe Hanafi Question No/0065
Does donating blood in a state of fasting invalidate the fast?
Ans; Donating blood in a state of fasting doesnot invalidate the fast.. However, if there is a fear that donating blood will cause weakness leaving a person with no strength to keep the fast then in this situation donating blood is makrooh..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 173-174 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0064
اگر کوئی روزے کی حالت میں قئے کرے تو اس کا کیا مسئلہ ہے ؟
جواب:۔ روزہ کی حالت میں گر کسی کو خود بخود قئے ہوجائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے، چاہیے قئے منہ بھر کر کرے یا اس سے کم، اگر جان بوجھ کر روزہ یاد رہتے ہوئے انگلی منہ میں ڈال کر قئے کرئے تو منہ بھر کر قئے کرنے کی صورت میں بالاتفاق روزہ ٹوٹ جائے گا۔
"وان ذرعه القئي وخرج ولم يعد لا يفطر مطلقاً ملا او لا فان عاد….. "(در مختار ٣٩٢/٣)
Fiqhe Hanafi Question No/0064
If a person vomits when in a state of fasting then what is the ruling with regard to this?
Ans; If a person vomits involuntarily when in a state of fasting then then the fast doesnot invalidates even if he vomits to the mouthfull or less to it but if he purposely vomits by putting his finger in the mouth in spite of knowing very well that he is fasting, then in this situation by the agreement of all the scholars the mouthful vomit will invalidate the fast…
سورة الأعراف– آيت نمبر 173-174 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0063
روزہ کی حالت میں دوائی کا بھاپ (دھواں) لینا کیسا ہے؟
جواب:۔ روزے کی حالت میں دوائی ڈال کر یا کسی مشین کے ذریعہ منھ یا ناک کے راستے سے بھاپ داخل کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
ومن ادخل بضعه دخاناً حلقه باي صورةٍ كان الإدخال فسد صومه سواء كان دخان عنبر او عود او غيرهما …….(مراقي الفلاح/٦٦٠)
Fiqhe Hanafi Question No/0063
What is the ruling on using nebulizers while fasting?
Ans; Taking inhaled medications or using machines to pass medicated air through nose or mouth invalidates the fast..