004 – سورة النساء – آیت نمبر – 159
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
فضيلة الشيخ علي بن عبدالرحمن الحذيفي
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ
عنوان : عافیت اور اسکی اہمیت
فضيلة الشيخ صالح بن محمد آل طالب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 161-162-163 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة الأعراف– آيت نمبر 160 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0422
اگر کسی شخص نے کرائے پر گھر لیا ہو تو کیا اب وہ گھر اصل مالک کی اجازت کے بغیر یا اجازت کے ساتھ کسی اور کو اجرت پر دے سکتا ہے؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص گھر یا دکان کرائے پر لے تو اسکے لئے اس گھر کو کسی دوسرے کو کرائے پر دینا جائز ہے اس شرط کے ساتھ وہ امانت دارہو. چاہے وہ اسکو اسی اجرت پر کرائے پر دے جتنی پر اس نے کرائے پر لیا ہے یا اس سے کم اجرت پر یا اس سے زیادہ اجرت پر دے اور اصل مالک کو یہ شرط لگانا بھی درست نہیں ہے کہ وہ کسی دوسرے کواجرت پر نہیں دے سکتا.
امام نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں :
ﻳﺼﺢ ﻣﻦ اﻟﻤﺴﺘﺄﺟﺮ ﺇﺟﺎﺭﺓ ﻣﺎ اﺳﺘﺄﺟﺮﻩ ﺑﻌﺪ ﻗﺒﻀﻪ، ﺳﻮاء ﺃﺟﺮ ﺑﻤﺜﻞ ﻣﺎ اﺳﺘﺄﺟﺮ، ﺃﻡ ﺑﺄﻗﻞ، ﺃﻡ ﺑﺄﻛﺜﺮ۔ (روضة الطالبين 325/4)
وللمکتری استیفاء المنفعة بنفسه وبغیرہ کما یجوز ان یوجر ما استاجرہ من غیرہ لکن یشترط أمانة من سلمھا الیه. فلو شرط استیفاء ما علیه بنفسه لم یصح کما لو باعه عینا و شرط ان لا یبیعھا….مغني المحتاج :437/3 ☆اسنى المطالب:115/4☆الفقه المنهجي :130/3☆حاشيتا قليوبي وعميرة :218/3
Fiqhe Shafi Question No/0422
If a person takes a house on rent then can he rent the house to someone else with or without the permission of the owner of the house?
Ans; If a person takes a house on rent then it is permissible for him to rent that house to someone else with or without the permission of the owner even if he demands the same amount which he had given to the owner or with less amount or much more amount than the rent..
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0055
کسی دوسرے کی طرف سے (فرض) روزہ رکھنا کیسا ہے؟
جواب:۔ کوئی شخص دوسرے کے فرض قضا روزے اپنی طرف سے نہیں رکھ سکتا ہے، بلکہ جس پر روزہ فرض ہے اسی پر اس روزے کی ادائیگی بھی لازم ہے۔
حدیث میں ہے:۔ عن مالك انه بلغه عن عبدالله ابن عمر رضي الله عنه كان يسال هل يصوم احد عن احدكم …..الي اخر (مؤطا امام مالك /٩٤)
Fiqhe Hanafi Question No/0055
How about keeping the obligatory(fardh) fasts on behalf of others?
Ans; No person can keep the obligatory fasts that are missed by others.. Indeed fasting is compulsory for the one who had the fasts obligatory upon him..