فضيلة الشيخ عبدالرحمن بن عبدالعزيز السديس – 07-04-2017
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 128-129 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0006
اگر کسی پر فرض غسل ہو لیکن عین جمعہ کا غسل کرتے وقت فرض غسل کی نیت نہ کرے تو اسکا بغیر نیت کے غسل کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ اگر کسی پر جمعہ کی صبح غسل فرض ہوجائے(احتلام وغیرہ سے) اور وہ فورا غسل نہ کرے بلکہ جمعہ کی نماز سے پہلے غسل کرے اور عین غسل کے وقت فرض غسل کی نیت نہ کرے تو اسکا یہ غسل کرنا فرض غسل کی طرف سے کافی نہیں ہوگا۔
امام نووی رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
وان تقدمت على المفروض وعزبت قبله فوجهان كما فى الوضوء…
ﻭﺇﻥ ﺗﻘﺪﻣﺖ اﻟﻨﻴﺔ ﻣﻦ ﺃﻭﻝ اﻟﻮﺿﻮء ﻭاﺳﺘﺼﺤﺒﻬﺎ ﺇﻟﻰ ﻏﺴﻞ ﺟﺰء ﻣﻦ اﻟﻮﺟﻪ، ﺻﺢ، ﻭﺣﺼﻞ ﺛﻮاﺏ اﻟﺴﻨﻦ، ﻭﺇﻥ اﻗﺘﺮﻧﺖ ﺑﺴﻨﺔ ﻣﻦ ﺳﻨﻨﻪ اﻟﻤﺘﻘﺪﻣﺔ، ﻭﻫﻲ اﻟﺘﺴﻤﻴﺔ، ﻭاﻟﺴﻮاﻙ، ﻭﻏﺴﻞ اﻟﻜﻒ ﻭاﻟﻤﻀﻤﻀﺔ، ﻭاﻻﺳﺘﻨﺸﺎﻕ، ﺛﻢ ﻋﺰﺑﺖ ﻗﺒﻞ الوجه فثلاثة أوجه.. أصلها لا يصح وضؤه.. روضة الطالبين:1/47)
Question No/0006
If a person has fardh ghusl compulsory on him and while taking the bath(ghusl)of friday he didn’t make the niyyah of fardh ghusl then how about taking bath(ghusl) without the niyyah?
Ans; If a fardh ghusl(state of janabah)become compulsory upon a person on friday morning and he doesnot take bath(ghusl) immediately but he takes bath before jumma prayer and while taking ghusl if he doesn’t make the niyyah of fardh ghusl then his bath will not be sufficient on behalf of the fardh ghusl…
سوال نمبر/ 0037
ٹرین یا بس میں استقبال قبلہ کیسے کریں؟
جواب:۔ ٹرین یا بس پر نماز پڑھی جائے گی، البتہ نماز شروع کرتے وقت قبلہ رُو ہونا ضروری ہے، ٹرین کا رخ بدلنے پر اگر مصلی بھی اپنا رخ نماز کی حالت میں بدلنے پر قادر ہو تو اس کو اپنا رخ بدلے گا ورنہ ایسے ہی نماز پڑھے گا ۔
ومن أراد ان يصلي في سفينة تطوعا او فريضة فعليه ان يستقبل القبلة ولا يجوز له ان يصلي حيثما كان وجهه. (فتاوي الهنديه٦٣/١)
Question No/0037
What is the direction of qiblah when in bus or train?
Ans; One has to perform the prayer when in bus or train.. However, In the beginning of salah, facing towards the qiblah is compulsory.. If the person who is praying is able to change his direction along with the changing direction of train the he must change his direction orelse he can pray in the way he is..
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: ماہ رجب کی حرمت اور بد اعمالیاں
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 127-128 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0005
اگر کوئی شخص امام کے ساتھ اخیر تشھد میں آکر ملے اب مسبوق اپنی نماز کے لیے جب کھڑا ہو تو دعائے استفتاح پڑھے گا یا نہیں؟
جواب:۔ اگر مسبوق امام کے ساتھ تشہد اخیر میں بیٹھ جائے پھر اپنی بقیہ رکعت مکمل کرنے کیلئے کھڑا ہوجائے تو توجیہ نہیں پڑھے گا اسلئے کہ توجیہ کا وقت اور اس کی جگہ ختم ہوگیا ہے۔
قال العلامة عمیرة
ﻗﻮﻝ اﻟﻤﺘﻦ: (ﺩﻋﺎء اﻻﻓﺘﺘﺎﺡ) ﻟﻮ ﺗﻌﻮﺫ ﻗﺒﻠﻪ ﻭﻟﻮ ﺳﻬﻮا ﻟﻢ ﻳﻌﺪ ﺇﻟﻴﻪ ﻭﻻ ﻳﻔﻌﻠﻪ اﻟﻤﺴﺒﻮﻕ ﺇﺫا ﺃﺩﺭﻙ اﻹﻣﺎﻡ ﻓﻲ اﻟﺘﺸﻬﺪ ﻭﻗﻌﺪ ﻣﻊ اﻹﻣﺎﻡ ﺛﻢ ﻗﺎﻡ ﺑﻌﺪ ﺳﻼﻣﻪ (حاشيتا القليوبي وعميرة:1/413)
Question No/0005
If a person joins the Imaam in the second tashahud of salah and while the person stands to perform his prayer should he recite dua istiftah or not?
Ans; If a latecomer joins and sits with the Imaam in the second tashahud of salah and then stands to complete his salah, he may not recite tawjeeh because the time and place of recitation of tawjeeh has ended..
سوال نمبر/ 0036
دعا کے وقت ہاتھ اٹھانا اور دعا ختم ہونے پر چہرے پر ہاتھ پھیرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ سنن ابی داؤد کی روایت ہے جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل سے دعا کے وقت ہاتھ اٹھانا سنت ہے اور دعا کے ختم ہونے پر چہرے پر ہاتھ پھیرنا دعا کے آداب میں شامل ہے۔
عن السائب بن يزيد عن ابيه ان النبي صلي الله عليه وسلم كان اذا دعا فرفع يديه مسح وجهه بيديه. (سَنَن ابي دَاود ١٢٨٩)
Question No/0036
How about raising hand while making supplications and wiping the hands on the face after the supplications?
Ans; There is a narration in sunan abu dawood that by the actions of the messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him)raising hands while making dua is sunnah and wiping the face with hands at the end of dua is among the etiquettes of supplications..
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان
فضيلة الشيخ عبدالرحمن بن عبدالعزيز السديس
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب